تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکابَرہ" کے متعقلہ نتائج

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکابَرہ کے معانیدیکھیے

مُکابَرہ

mukaabaraमुकाबरा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: لسان

اشتقاق: كَبُرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکابَرہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ
  • مصنوعی گفتگو، بناوٹی باتیں
  • مقابلہ، مباحثہ، خواہ مخواہ بحث، سینہ زوری
  • لڑائی جھگڑا، مقابلہ (زبانی یا بزور بازو)، زبردستی کی بحث، ہٹ دھرمی

Urdu meaning of mukaabara

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n ba.Daa.ii jataanaa, baraabarii karnaa, shekhii maarana, Garuur, ghamanD
  • masnuu.ii guftagu, banaavaTii baate.n
  • muqaabala, mubaahisa, KhvaahmaKhvaah behas, siinaa zorii
  • la.Daa.ii jhag.Daa, muqaabala (zabaanii ya buzuur baazuu), zabardastii kii behas, hiT dharmii

English meaning of mukaabara

Noun, Masculine

  • contention to establish one's supremacy, conceit
  • contention

मुकाबरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने को दूसरे से बड़ा बताना या साबित करना, कलह, युद्ध, लड़ाई।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکابَرہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکابَرہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone