تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکّی" کے متعقلہ نتائج

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَکِیدَہ

بداندیشی، بدخواہی، مکر، فریب، ترکیب و چال

مَکِین ہونا

ٹھہرنا، رہنا، قیام کرنا، بسنا، آباد ہونا

مَکِیں ہونا

۔ ٹھہرنا۔ رہنا۔ مقام کرنا۔ بسنا۔ آباد ہونا۔

مَکِیْنِ عَامْ

a common resident

مُکَیِّف

کیف پیدا کرنے والا ، حظ دینے والا ، محظوظ کرنے والا ؛ نشہ آور چیز ۔

مُکَیَّف

کیف سے لبریز، سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر

مُکَیّفات

پُرکیف چیزیں ، نشہ آور چیزیں ، مراد : شراب ، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مُکیر

(عو) آٹا بیچنے والا، کھانا بیچنے والا

مَکِین

مکان میں رہنے والا، جو رہائش پذیر ہو

مَکِیلی

جس کا حساب تول کر کیا جائے ؛ جیسے : غلہ وغیرہ ۔

مُکِیری

آٹا دال بیچنے والا ، بنیا ، میدے کے سوداگر ۔

مُکِیل

رک : نکیل .

مُکیانا

۱۔ مکی مارنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھنا .

مِکیال

تخمینہ، اندازہ

مَکِیدَت

دھوکا، فریب، مکاری، دغابازی

مَکِین و مَکان

گھر اور گھر میں رہنے والے، مراد : دنیا اور اس میں رہنے والے لوگ، آبادی، رونق

مُکِّیاں مارنا

گیلے آٹے کو گوندھنے کے لیے باربار مکیوں سے دبانا

مُکِّیاں لَگانا

چپی مکی کرنا ، جسم دبانا۔

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

لات مُکّی کَرنا

kick and cuff

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکّی کے معانیدیکھیے

مُکّی

mukkiiमुक्की

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .
  • ۲۔ بند مٹھی کی ہلکی ضرب جو چپی میں لگائی جائے ۔
  • ۳۔ آٹے وغیرہ کو گوندھنے کا عمل ، انگلیوں کی پشت آٹے پر رکھ کر پے در پے دباؤ اور حرکت دینا ۔
  • ۴۔ مُکا ، گھونسہ ۔
  • ۵۔ اس قدر چیز جو ایک مٹھی میں آ جائے ؛ لپ بھر یا مٹھی بھر (کوئی شے) ۔

English meaning of mukkii

Noun, Feminine

  • So much that comes in a handful, a handful or a handful
  • a kind of fight in which rivals punch each other
  • kneading the dough, placing the fingers on the dough and giving pressure and movement one after the other
  • blow with the fist, thump or buffet

मुक्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की लड़ाई जिसमें प्रतिद्वंद्वी एक दूसरे पर मुक्कों का आघात करते हैं
  • मुक्का, घूंसा, उंगलियां हथेली पर बंद की हुईं, बंद मुट्ठी का हलका प्रहार
  • आटे आदि को गूँधने की क्रिया, उंगलीयों की पुश्त आटे पर रख कर एक के बाद एक दबाव और हरकत देना
  • इतनी चीज़ जो एक मुट्ठी में आ जाये, लप-भर या मुट्ठी भर

مُکّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکّی

۱۔ ہتھیلی پر بند کی ہوئی انگلیاں ، مٹھی ، مشت ؛ تراکیب میں مستعمل .

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مُکّی لات

گھونسوں اور لاتوں سے مارپیٹ ، ہاتھا پائی ۔

مُکّی دینا

بند مٹھی سے آٹا گوندھنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھ کر اسے مکی سے ملائم کرنا ، اس قابل بنانا کہ روٹی وغیرہ پک سکے ۔

مُکّی والا

مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔

مُکّی لَگانا

مٹھیاں بھرنا، ہاتھ پاؤں دبانا، چنپی کرنا، پاؤں پر مکّی مارنا۔ آرام وراحت کی غرض سے

مُکّی مانْگنا

چپی کی طلب ہونا ، آرام و راحت چاہنا ۔

مُکّی لَگوانا

مکی لگانا (رک) کا تعدیہ ، کسی سے چپی کروانا ۔

مُکّی چاپی کَرنا

ہاتھ پانو دبانا ، بہت خوشامد کرنا ، چاپلوسی کرنا ۔

مَکِیدَہ

بداندیشی، بدخواہی، مکر، فریب، ترکیب و چال

مَکِین ہونا

ٹھہرنا، رہنا، قیام کرنا، بسنا، آباد ہونا

مَکِیں ہونا

۔ ٹھہرنا۔ رہنا۔ مقام کرنا۔ بسنا۔ آباد ہونا۔

مَکِیْنِ عَامْ

a common resident

مُکَیِّف

کیف پیدا کرنے والا ، حظ دینے والا ، محظوظ کرنے والا ؛ نشہ آور چیز ۔

مُکَیَّف

کیف سے لبریز، سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر

مُکَیّفات

پُرکیف چیزیں ، نشہ آور چیزیں ، مراد : شراب ، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مُکیر

(عو) آٹا بیچنے والا، کھانا بیچنے والا

مَکِین

مکان میں رہنے والا، جو رہائش پذیر ہو

مَکِیلی

جس کا حساب تول کر کیا جائے ؛ جیسے : غلہ وغیرہ ۔

مُکِیری

آٹا دال بیچنے والا ، بنیا ، میدے کے سوداگر ۔

مُکِیل

رک : نکیل .

مُکیانا

۱۔ مکی مارنا ، مکی لگانا ، آٹا گوندھنا .

مِکیال

تخمینہ، اندازہ

مَکِیدَت

دھوکا، فریب، مکاری، دغابازی

مَکِین و مَکان

گھر اور گھر میں رہنے والے، مراد : دنیا اور اس میں رہنے والے لوگ، آبادی، رونق

مُکِّیاں مارنا

گیلے آٹے کو گوندھنے کے لیے باربار مکیوں سے دبانا

مُکِّیاں لَگانا

چپی مکی کرنا ، جسم دبانا۔

مُکِّیاں

مکی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، گھونسے ، مکے (تراکیب میں مستعمل) مکی کی شکل کی بنی ہوئی چیز

دَھکّا مُکّی

دھکم دھکا، ریل پیل، بھیڑ بھاڑ

لات مُکّی

لاتوں اور گُھون٘سوں کی لڑائی، لپاڈگی

لات مُکّی کَرنا

kick and cuff

لات مُکّی کھانا

لاتوں اور گھونسوں کی مار کھانا.

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

سَنائے مَکَّی

(طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone