تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکرِہ" کے متعقلہ نتائج

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مُکرا

denied

مِقرا

قرات کی چیز ، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے ، جیسے : رحل ، ڈسک یا تپائی وغیرہ ۔

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

مُکَرَّراً

دوبارہ ، ازسرنو ، مکرر ، پھر سے ، بطور اعادہ ۔

مُکْرا لینا

جھٹلانا، سچے کوچھوٹا بنانا، جھوٹا یا باطل ثابت کرنا

مَکرا پَن

مکاری سے جان بوجھ کر انجان بننے کی صورت حال، تجاہل عارفانہ

مِقرَعَہ

چابک، کوڑا، ہنٹر

مِقراع

(طب) تشخیص مرض کے لیے سینہ یا شکم ٹھوک کر دیکھنے والا آلہ جس کی بجائے بعض ڈاکٹر ایک ہاتھ کی انگلی کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں پر رکھ کر ٹھوکتے ہیں

مَکَرہائی

مکار، دغا باز یا فریبی عورت

مَکَرْہایا

مکر وفر یب اور بناوٹ کا عادی، مکار، دھوکہ باز

مُکرات

مُکرنا

مَکرانی

مکران (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، شخص یا زبان وغیرہ ، مکران کا باشندہ ۔

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکرِہ کے معانیدیکھیے

مُکرِہ

mukrih•मुकरिह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُکرِہ کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

Urdu meaning of mukrih

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) (amar kariihaa par) uksaane ya majbuur karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکرِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکرِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone