تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُکَّہ

رک : ُمکا ۔

مَکا

باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے

مَکّا

(کاشتکاری) بڑی جوار، مکئی

مَکَّہ

مَکَّہ

(لفظاً) زائل کرنا، نکال پھینکنا، دور کرنا

مُکّا

بند مٹھی، بند مٹھی کی ہیئت کذائی، گھونسا، ڈک، ُ مشت، دھموکا

مُکَّہ مارنا

مٹھی بند کرکے ضرب لگانا ؛ گھونسا بنا کر کسی شخص یا چیز کو مارنا ۔

مُکَّہ بازی

مکہ باز (رک) کا کام ، مکوں سے لڑنا ، اسپورٹس کا ایک کھیل جس میں دونوں ہاتھوں میں موٹے موٹے دستانے پہن کر اور مکے بنا کر حریف سے لڑتے ہیں (Boxing) ۔

مُکَّہ باز

مکہ چلانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا

مُکَّہ تاننا

گھونسہ مارنے کے لیے ہاتھ اٹھانا ، مارنے کو آمادہ ہونا ؛ (مکہ تان کر) خصومت کا اظہار کرنا ۔

مَکَّہ مُعَظّمَہ

(احتراماً) مکہ (۱) معنی نمبر ۲ ؛ عظمت یا بزرگی والا مکہ ۔

مُکّا لَگنا

دل پر اچانک صدمہ ہونا

مُکّا چَلنا

گھونسوں کی لڑائی ہونا ، ایک دوسرے کو گھونسوں سے مارنا

مُکّا پَڑْنا

مکے کی ضرب لگنا ، گھونسے کی مار پڑنا

مُکّا مارنا

۱۔ گھونسوں یا مکوں سے مارنا ، گھونسا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَّہ کے معانیدیکھیے

مُکَّہ

mukka•मुक्का

وزن : 22

دیکھیے: مُکّا

  • Roman
  • Urdu

مُکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ُمکا ۔

Urdu meaning of mukka

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha umakaa

مُکَّہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone