تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحَرُّک" کے متعقلہ نتائج

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحَرُّک کے معانیدیکھیے

تَحَرُّک

taharrukतहर्रुक

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَرَكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَحَرُّک کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَحَرُّق

جلانے یا گرم کرنے کا عمل، جلن، سوزش

Urdu meaning of taharruk

  • Roman
  • Urdu

  • harkat, jumbish, hilne ka amal, mutaharrik hone kii kaifiiyat, harkat me.n laane ka amal

English meaning of taharruk

Noun, Masculine, Singular

तहर्रुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحَرُّک

حرکت، جنبش، ہلنے کا عمل، متحرک ہونے کی کیفیت، حرکت میں لانے کا عمل

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

نَظَرِیَّۂ تَحَرُّک

(طبیعیات) یہ نظریہ کہ مادّے کے نہایت باریک اجزا مستقل حرکت میں رہتے ہیں اور اس مادّے کی حرارت ان اجزا کی حرکت کے مطابق ہوتی ہے ، اگر حرکت بڑھی ہوئی ہے تو حرارت بھی اتنی ہی زیادہ ہوگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحَرُّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحَرُّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone