تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَرَّر" کے متعقلہ نتائج

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

مُکَرَّر ہونا

دھرایا جانا ، دوبارہ آنا ، مثل یا مثیل ہونا ۔

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

مُکَرَّر یہ ہے

رک : مکرر آں کہ

مُکَرَّر سِہ کَرَّر

بار بار ہونے والا، تیسری بار ہونے والا، دوبارہ تبارہ، بار بار، کئی بار، پھر پھر کر

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

مُکَرَّراً

دوبارہ ، ازسرنو ، مکرر ، پھر سے ، بطور اعادہ ۔

مُکَرَّرات

مکرر یا بار بار آنے والے، تکرار سے آنے والے، دوبارہ آنے والے

مُکَرَّر لانا

دہرانا ، دوبارہ بیان کرنا ۔

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُکَرَّر اِرشاد

پھر فرمائیے، دوبارہ کہیے، ایک بار پھر پڑھیے (دوبارہ پڑھنے کی فرمائش کرنے کے موقع پر مشاعرے وغیرہ میں مستعمل)

مُکَرَّر سِکَرَّر

بار بار

مُکَرَّر کَر دینا

دہرانا ، بارِ دگر کرنا ، اعادہ کرنا ۔

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

غَیْر مُکَرَّر

जो दोबारा न हो, जो दोहराया न गया हो, अपरिचित, अनजान । | गैरमुजफ्ज़ा (غیرمجزیٰ अ. वि.-जो अलग-अलग टुकड़ों | में न हो, संबद्ध, जो अध्यायों और खंडों में न हो। गैरमुजस्सम (غیرمجسم अ. वि.-जिसने शरीर धारण न किया हो, जिसका कोई रूप निश्चित न हो, निराकार।

قَنْدِ مُکَرَّر

۱. دو مرتبہ صاف کیا ہوا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے ، دوبارہ صاف کیا ہوا قند.

تَجْنِیسِ مُکَرَّر

تجنیس مکرر یہ ہے کہ آخر ابیات میں دو لفظ ایک جنس کے برابر آویں .

مَقلُوبِ مُکَرَّر

عبارت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو ۔

قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا

بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.

قَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا

کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّر کے معانیدیکھیے

مُکَرَّر

mukarrarमुकर्रर

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَرَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُکَرَّر کے اردو معانی

صفت

  • (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے
  • اکثر ، بارہا ، بار بار ، تکرار کے ساتھ۔
  • ۔(ع۔بضم اول وفتح دوم سوم مشدد) صفت۔ دوبارہ۔ باردگر۔ پھر۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَرَّر

اقرار کیا گیا، ٹھہرایا ہوا، قرار پایا ہوا، طے شدہ، معین

شعر

Urdu meaning of mukarrar

  • Roman
  • Urdu

  • (ek dafaa vaaqya hone ke baad fauran) ; jo dubaara vaaqya ho, dubaara, baar-e-diigar, phir se
  • aksar, baarhaa, baar baar, takraar ke saath
  • ۔(e।bazm avval vaftah dom som mushaddad) sifat। dubaara। baar digar। phir

English meaning of mukarrar

Adjective

Adverb, Interjection

  • once more, encore
  • repeatedly, again, second time

मुकर्रर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दोबारा, पुनः, दोहराना, फिर, एक बार और
  • पुनः, फिर, दुबारा।।

مُکَرَّر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکَرَّر

(ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے

مُکَرَّرَہ

رک : مکرر ۔

مُکَرَّر ہونا

دھرایا جانا ، دوبارہ آنا ، مثل یا مثیل ہونا ۔

مُکَرَّر کَہنا

دہرانا ، دوبارہ بتانا ، پھر سے کہنا ۔

مُکَرَّر یہ ہے

رک : مکرر آں کہ

مُکَرَّر سِہ کَرَّر

بار بار ہونے والا، تیسری بار ہونے والا، دوبارہ تبارہ، بار بار، کئی بار، پھر پھر کر

مُکَرَّر عَرض کَرنا

دوبارہ کہنا ، دہرانا ۔

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

مُکَرَّراً

دوبارہ ، ازسرنو ، مکرر ، پھر سے ، بطور اعادہ ۔

مُکَرَّرات

مکرر یا بار بار آنے والے، تکرار سے آنے والے، دوبارہ آنے والے

مُکَرَّر لانا

دہرانا ، دوبارہ بیان کرنا ۔

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مُکَرَّر اِرشاد

پھر فرمائیے، دوبارہ کہیے، ایک بار پھر پڑھیے (دوبارہ پڑھنے کی فرمائش کرنے کے موقع پر مشاعرے وغیرہ میں مستعمل)

مُکَرَّر سِکَرَّر

بار بار

مُکَرَّر کَر دینا

دہرانا ، بارِ دگر کرنا ، اعادہ کرنا ۔

مُکَرَّر پیش کَرنا

دوبارہ پیش کرنا ، دوبارہ یا پھرسے سامنے لانا

غَیْر مُکَرَّر

जो दोबारा न हो, जो दोहराया न गया हो, अपरिचित, अनजान । | गैरमुजफ्ज़ा (غیرمجزیٰ अ. वि.-जो अलग-अलग टुकड़ों | में न हो, संबद्ध, जो अध्यायों और खंडों में न हो। गैरमुजस्सम (غیرمجسم अ. वि.-जिसने शरीर धारण न किया हो, जिसका कोई रूप निश्चित न हो, निराकार।

قَنْدِ مُکَرَّر

۱. دو مرتبہ صاف کیا ہوا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے ، دوبارہ صاف کیا ہوا قند.

تَجْنِیسِ مُکَرَّر

تجنیس مکرر یہ ہے کہ آخر ابیات میں دو لفظ ایک جنس کے برابر آویں .

مَقلُوبِ مُکَرَّر

عبارت میں صحت قلب دو قریب کے لفظوں میں واقع ہو ۔

قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا

بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.

قَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا

کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَرَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَرَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone