تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکَّہ مارنا" کے متعقلہ نتائج

مُکَّہ مارنا

مٹھی بند کرکے ضرب لگانا ؛ گھونسا بنا کر کسی شخص یا چیز کو مارنا ۔

مُکّا مارنا

۱۔ گھونسوں یا مکوں سے مارنا ، گھونسا لگانا

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

مُکّے مارنا

بہت زد و کوب کرنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

مُکّا سا مارنا

دل کو سخت صدمہ پہنچانا

مَکّھی مارنا

(مکھیاں مارنا زیادہ مستعمل ہے)، بیکار بیٹھنا، بے شغل رہنا

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مُکِّیاں مارنا

گیلے آٹے کو گوندھنے کے لیے باربار مکیوں سے دبانا

مُنہ مارنا

جانور کا کسی کھانے کی چیز میں منہ ڈالنا ، لقمہ بھر لینا ، کھانا ، جلدی جلدی کھانا

مَکّھی پَر مَکھّی مارنا

پوری طرح نقل کرنا، بے سمجھے نقل کرنا، لکھنے پڑھنے یا کسی ہنر میں بے سوچے سمجھے جوں کی توں دوسرے کی نقل اُتار دینا، بے سوچے سمجھے پوری طرح نقل کرنا

مَکّھی کی مَکّھی مارنا

پوری طرح نقل کرنا ، بے سمجھے نقل کرنا ، جوں کی توں نقل کرنا ، سیاہی کے دھبے تک کی نقل کرنا

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَّہ مارنا کے معانیدیکھیے

مُکَّہ مارنا

mukka maarnaa•मुक्का मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکَّہ مارنا کے اردو معانی

  • مٹھی بند کرکے ضرب لگانا ؛ گھونسا بنا کر کسی شخص یا چیز کو مارنا ۔

Urdu meaning of mukka maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii band karke zarab lagaanaa ; ghuu.nsa banaa kar kisii shaKhs ya chiiz ko maarana

मुक्का मारना के हिंदी अर्थ

  • बंद मुट्ठी से वार करना; किसी को या किसी वस्तु को मुक्का मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکَّہ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکَّہ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone