تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہُک" کے متعقلہ نتائج

کُہُک

کوئل کی کوک

کَعک

روٹی، میدے کی سوکھی ہوئی ٹکیہ، بسکٹ

قاق

(کنایۃً) نہایت دبلا ، لاغر ، ناتواں.

کاک اُڑْنا

بوتل کھلنا یا کھولی جانا ، بوتل کھول کر اس کے مشروب کا لطف اٹھانا .

کاک بَھسُن٘ڈ

ایک قسم کا پہاڑی کوّا ، ایک برا کّوا

کاک جَنگھا

ایک پودا، جوتین چارہاتھ یا ایک گز تک اونچا ہوتا ہے، اس کے ڈنٹھل میں چار پانچ انگل پر، پھولی ہوئی گان٘ٹھیں ہوتی ہیں، گان٘ٹھوں پر ڈنٹھل مڑا ہوا ہونے کے باعث چڑیا کی ٹانگ کی طرح ٹیڑھا دکھائی دیتا ہے، اس کی شاخیں سیدھی، پتیاں نہایت باریک اور انچ ڈیڑھ انچ لمبی ہوتی ہیں، جن کا رنگ سبزسیاہی مائل ہوتا ہے، رجل الغراب

کاک بَنْدْھیا

وہ عورت جس کے صرف ایک ہی بچہ ہو

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کاکُو

ماں کا بھائی، ماموں

کاکا

چھوٹا بچہ، چھوٹا لڑکا، سکھ یا راجا یا سرداروں کے بیٹے کا کلمۂ تخاطب

کاکی

۔۱۔کاک سے رغبت رکھنے والا۔ ۲۔(ہندو) چچی۔

کاکْھ

بغل .

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

کاکا جی

افغان پیرِ مرد کو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہُک کے معانیدیکھیے

کُہُک

kuhuk•कुहुक

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کُہُک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوئل کی کوک
  • مور کی آواز

Urdu meaning of kuhuk

  • Roman
  • Urdu

  • ko.il kii kok
  • mor kii aavaaz

English meaning of kuhuk

Noun, Feminine

  • cry (of the koʼil or Indian cuckoo)
  • scream (of the peacock)

कुहुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोयल या मोर की आवाज़ या बोल, कूक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone