تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُک" کے متعقلہ نتائج

سُک

خُشک، سُوکھا

سک

نمک

سُک نِشانی

سکون و آرام کی علامت ، چین اور سکھ کا وسیلہ ؛ مراد : خوشی ، عیش و آرام ۔

سُک ٹَینٹا

دُبلا پتلا آدمی ۔

سُکی

رک : سُوکھی ۔

سُکْیا

جو سُکھ اور آرام سے ہو ، آسودہ اور خوش ہو .

سُکھ

چین ، آرام ، سکون ، اطمینان ، آسودگی ، راحت ، قرار .

سُکھا

make dry

سُکْھیا

جو سُکھ چین اور آرام سے ہو، آسودہ، مرفہ الحال

سُکھی

جو آرام سے ہو، خوش، آسودہ حال، جس کو خوشی حاصل ہو

سُکّا

رک : سُوکھا۔

سُکھ میں

in peace, in comfort, comfortably

سُکھ دائی

آرام پہنچانے والا، راحت رساں، آرام دینے والا

سُکْھ پال

ایک کھلی پالکی جس پر چھت ہوتی تھی اور گدے دار نشست یا کرسی

سُکھ آسَن

پالکی، ڈولی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُک کے معانیدیکھیے

سُک

suk•सुक

اصل: عربی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

سُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُشک، سُوکھا
  • رامک کی ایک قسم، تازہ آملوں کا رس نکال کر آگ پر پکا کر گاڑھا کرکے ٹکیاں وغیرہ بنا کر سُکھا لیتے ہیں، خوشبو کا ایک مرکب

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • سُکھ۔

شعر

Urdu meaning of suk

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak, suukhaa
  • raamak kii ek qism, taaza aamlo.n ka ras nikaal kar aag par pakka kar gaa.Dhaa karke Tikiyaa.n vaGaira banaa kar sukhaa lete hain, Khushbuu ek markab
  • sukh

सुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे० ' शुकदेव '। पुं०१. दे० ' शुक्र '। २. दे० ' शुक्रवार '।
  • एक सुगंधित पदार्थ जो कई | सुगंधित पदार्थों से मिलकर बनता है।

سُک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone