تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْت" کے متعقلہ نتائج

مُکْت

آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتَسَب

کسب کردہ، کمایا ہوا، حاصل کیا ہوا

مُکْتَفی ہونا

پورا ہونا ، کافی ہونا ۔

مُکْت جِیو

آزاد روح ، نجات یافتہ ، گناہوں سے پاک ، جسم کی قیود سے آزاد ۔

مُکْت پانا

نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا

مُکْت داتا

شفیع، شفاعت کنندہ، نجات دلانے والا

مُکْت کَرنا

آزاد و بے فکر کرنا ، بے پروا کرنا ، بے نیاز کرنا ، رہا کرنا ۔

مُکْتا پَھل

ایک قسم کا چیپ دار پھل، سپتان، (اچار بنانے کا وہ پھل جو وضع میں بیری سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے

مُکْتی فَوج

نجات دلانے والی فوج، مجازاً: مبلغین کا گروہ

مُکْتِی دِلانا

نجات دلوانا ، مغفرت کرانا ۔

جِیوَن مُکْت

نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْت کے معانیدیکھیے

مُکْت

muktमुक्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مُکْت کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • مغفرت، نجات، آزادی، رہائی (خاص کر اواگون یا گناہ سے)
  • آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا
  • مُکتی(ھ) مونث۔ (ہندو) بخشش، چھٹکارا

شعر

Urdu meaning of mukt

  • Roman
  • Urdu

  • maGafirat, najaat, aazaadii, rihaa.ii (Khaaskar avaagon ya gunaah se
  • aazaad, najaat yaaftaa, gunaaho.n se najaat paaya hu.a, vajuud jismaanii kii qaid se rihaa.ii paaya hu.a
  • muktii(ha) muannas। (hinduu) baKhshish, chhuTkaaraa

English meaning of mukt

Adjective, Suffix

  • freed, released, redeemed

मुक्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • जो किसी प्रकार के बंधन से छूट गया हो। छूटा हुआ।
  • धार्मिक क्षेत्र में, जो सांसारिक बंधनों और आवागमन आदि से छूट गया हो। जिसे मुक्ति मिली हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکْت

آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتَسَب

کسب کردہ، کمایا ہوا، حاصل کیا ہوا

مُکْتَفی ہونا

پورا ہونا ، کافی ہونا ۔

مُکْت جِیو

آزاد روح ، نجات یافتہ ، گناہوں سے پاک ، جسم کی قیود سے آزاد ۔

مُکْت پانا

نجات حاصل کرنا ، چھٹکارا پانا ، رہائی پانا ، آزاد و بے فکر ہونا

مُکْت داتا

شفیع، شفاعت کنندہ، نجات دلانے والا

مُکْت کَرنا

آزاد و بے فکر کرنا ، بے پروا کرنا ، بے نیاز کرنا ، رہا کرنا ۔

مُکْتا پَھل

ایک قسم کا چیپ دار پھل، سپتان، (اچار بنانے کا وہ پھل جو وضع میں بیری سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے

مُکْتی فَوج

نجات دلانے والی فوج، مجازاً: مبلغین کا گروہ

مُکْتِی دِلانا

نجات دلوانا ، مغفرت کرانا ۔

جِیوَن مُکْت

نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone