تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ketone

کَیتُون

قَیطُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

قَیتُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کَٹْنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کاٹْنی

کاٹنا، کٹائی، تاش کے پتّوں کے دو حصّے کرنا

کُتنا

اندازے میں آنا، اندازہ ہونا، تخمینہ، اندازہ کیا جانا، تشخیص ہونا

کَتانا

کتوانا، جو زیادہ فصیح ہے، سوت کتوانا، فصحا کی زبانوں پر کَتْوانا ہے

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَتانی

کتاں (رک) سے منسوب ، کتان کا یا کتان کے رن٘گ کا .

کیتْنا

رک : کِتنا

کُوتْنا

اندازہ کرنا، حساب کتاب لگانا، جان٘چنا، رفع حاجت کے لیے مقعد کی جانب سان٘س کا زور لگانا

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُوٹْنی

رک : کُٹْنی .

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

کاٹے آنا

رونگٹے کھڑے ہونا ، بے چینی ہونا .

کُونتْنا

پھن٘سنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، قید ہونا

کِتنے ہیں

۔وہ۔ آپ کے ساتھ) کتنا ظرف حوصلہ یا حیثیت ہے۔ ؎

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

جو کام کرے اسے تھوڑا جو باتیں بنائے اسے بہت مل جاتا ہے

کاٹنے دَوڑنا

۔ ۱۔تکلیف دےنے کو آمادہ ہونا۔ ۲۔ناگوار گزرنا۔ صورت مہیب معلوم ہونا۔ ۲۔ وےران اور اُجاڑ معلوم دینا۔ ایسے مقام کے واسطے استعمال میں ہے جہاں ویرانی سے خوف معلوم ہو۔

کاٹْنے کو دَوڑْنا

تلخی اور تند مزاجی سے پیش آنا ، جھلّانا ، غصے میں بھر کر ایذا رسانی پر آمادہ ہونا .

کِتْنا بَعْد کو پَہُنچتے ہیں

نہایت احمق ہیں ، کم عقل ہیں.

کِتْنا ماند ہے

نہایت بے آب اور بے رونق ہے.

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کِتنی دُور ہے

۔دور نہیں ہے۔ پاس ہے۔ ؎

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔

کِتْنا بات کو پَہُنچتے ہیں

نہایت احمق ہیں ، کم عقل ہیں.

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

کَٹْنی کَرنا

کٹائی کرنا ؛ کاٹنا.

کِتنے ایک

several, a few, some

کِتْنا ایک

کس قدر ؛ کتنی مقدار یا تعداد میں.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

کِتْنی ایک

کِتنا ایک (رک) کی تانیث ، کس قدر.

کُٹنی کا گَھر

A bawdy-house, a brothel.

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کِتنے ایک کی

۔(دہلی) کس قدر۔ (رویائے صادقہ) کیوں حضرت وجہ معیشت یہی کرایہ وغیرہ سے ہوگی آخر کتنے ایک کی آمدنی ہے۔

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنےپانی میں ہَیں

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

دَھمَڑْ دَھمَڑْ کُوٹنا

(عور) جلدی جلدی غصّے میں کسی کو مارنا

بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

پاوں کی بیڑی کاٹْنا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

چُوتْڑوں پَر پیاز کَٹْنا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا لازم

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

گانڑ کاٹْنا

(فحش ؛ بازاری) ختنہ کرنا ، مسلمانی کرنا ، سنت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْنا کے معانیدیکھیے

کَٹْنا

kaTnaaकटना

  • Roman
  • Urdu

کَٹْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • کاٹنے والا ، کٹ کھنا.
  • تراشا جانا ، بُریدہ ہونا ، ترشنا.
  • (زیور) زیور میں جالی کاٹنے کا آہنی قلم .
  • گُزرنا ، بیتنا ، بسر ہونا.
  • شدّت یا کثرت سے پڑنا ، شدید و کثیر ہونا.
  • قلم پھیرنا ، خارج کرنا.
  • وضع ہونا ، منہا ہونا ، مجرا ہونا ، حساب میں لگنا.
  • پورا پورا تقسیم ہونا ، منقسم ہونا.
  • کترانا ، نظر چُرانا ، بچ کر نکلنا.
  • علیحدہ ہونا ، الگ ہونا ، دُور ہونا.
  • شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، ندامت کا شکار ہونا.
  • ہلکا یا پھیکا پڑ جانا ، اُتر جانا (رنگ وغیرہ کا) .
  • غیرت میں ڈوبے جانا ، شرم سے مرے جانا ، اندر سے زخمی اور افسردہ ہونا.
  • بہت رنجیدہ ہونا ، شدت سے غمگین ہونا.
  • پتن٘گ یا کنکوے کی ڈور کا رگڑ کھا کر ٹوٹ جانا.
  • جلنا ، حسد کرنا ، رشک کرنا.
  • قتل ہونا ، مارا جانا ، کام آنا.
  • شاخ نکلنا ، شروع ہونا ، راستہ پھٹنا ، راہ کا جدا ہونا.
  • معدوم ہو جانا ، دُور ہو جانا.
  • ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.
  • پانی کے زور یا ریلے سے زمین کا بہہ جانا .
  • گاڑی میں لدے ہوئے مال کا نکل جانا ، چلتی گاڑی میں چوری ہو جانا.
  • ریل کی گاڑی کا گاڑی سے جُدا ہونا ، ٹرین سے علیحدہ کیا جانا
  • قطع مسافت ہونا ، راستہ طے ہونا
  • بیجا صرف ہونا ، مفت زیربار ہونا ، روپیہ ضائع ہونا
  • (کاشت کاری) کھیتی میں دران٘تی پڑنا ، فصل کاٹی جانا ، فصل کی کٹائی ہونا
  • (ناک کے ساتھ) رسوائی ہونا ، بے عزتی ہونا ، بدنام ہو جانا
  • قرمساق۔ ۲۔(عو) مذکر۔ مار پیٹ۔
  • ۔(ھ۔بالفتح) ۱۔ترشنا۔ قلم ہونا۔ قتل کیا جانا جیسے سر کٹنا۔ فوج کٹنا۔ ۲۔کسی دھار دار چیز کا جسم پر لگ کر زخم یا نشان پڑجانا جیسے چاقو سے ہاتھ کٹ گیا۔ ۳۔دوٗر ہونا۔ الگ ہونا۔ جاتا رہنا جیسے جھگڑا کٹنا۔ پاپ کٹنا۔ ۴۔پانی کے زور یا ریلے سے زمیں کا بہہ جانا۔ ۵۔(کنایۃً) شرمندہ ہونا ذلیل ہونا۔ ؎ ۶۔ ساتھ سے جدا ہونا۔ بچھڑنا۔ ؎ ۷۔گزرنا۔ وقت گزرنا۔ عمر گزرنا۔ مصیبت میں تمام عمر کٹی۔۸۔تمام ہونا۔ بسر ہونا۔ تارے گنتے رات کٹی۔ ؎ ۹۔طے ہونا۔ انجام کو پہونچنا۔ کس دشواری سے راستہ کٹا۔ ۱۰۔چلتی گاڑی میں چوری ہوجانا۔ ۱۱۔ریل گاڑی کا ٹرین سے جُدا کیا جانا۔ ۱۲۔رنگ کا ہلکا یا پھینکا ہوجانا۔ ؎ ۱۳۔ (عم) بیجا صرف ہونا۔ اس تقریب میں اُن کا بہت روپیہ کٹ رہا ہے۔ ۱۴۔ وضع ہونا۔ منہا ہونا جیسے تنخواہ کٹنا۔ ۱۵۔فصل کٹنا۔ ۱۶۔رستہ پھٹنا۔ راہ کا جدا ہونا۔ ۱۷۔(برف کے لئے) شدت سے پڑنا۔ غضب کی سردی ہے برف کٹ رہی ہے۔ ۱۸۔کترانا۔ رستہ سے الگ ہوکر جانا۔ بچ کر نکلنا۔ اس جگہ جانا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ۱۹۔حسد کرنا۔ رشک کرنا۔ جلنا۔ ؎ ۲۰۔پتنگ یا کنکوے کا دوسرے پتنگ کی ڈور کی رگڑ کھاکر ٹوٹ جانا۔ ۲۱۔قلمزد ہونا جیسے نام کٹنا۔ ۲۲۔نکلنا جیسے اسی دریا سے نہریں کٹی ہیں۔

شعر

Urdu meaning of kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne vaala, kaT khanna
  • taraashaa jaana, buriida honaa, trishNaa
  • (zevar) zevar me.n jaalii kaaTne ka aahanii qalam
  • guzarnaa, biitnaa, basar honaa
  • shiddat ya kasrat se pa.Dnaa, shadiid-o-kasiir honaa
  • qalam phernaa, Khaarij karnaa
  • vazaa honaa, minha honaa, mujraa honaa, hisaab me.n lagnaa
  • puura puura taqsiim honaa, munqasim honaa
  • kutraanaa, nazar churaanaa, bach kar nikalnaa
  • alaihdaa honaa, alag honaa, duur honaa
  • sharmindaa honaa, Khajal honaa, nadaamat ka shikaar honaa
  • halkaa ya phiikaa pa.D jaana, utar jaana (rang vaGaira ka)
  • Gairat me.n Duube jaana, shram se mare jaana, andar se zaKhmii aur afsurda honaa
  • bahut ranjiidaa honaa, shiddat se Gamgii.n honaa
  • patang ya kanakve kii Dor ka raga.D kha kar TuuT jaana
  • jalnaa, hasad karnaa, rashak karnaa
  • qatal honaa, maaraa jaana, kaam aanaa
  • shaaKh nikalnaa, shuruu honaa, raasta phaTnaa, raah ka judaa honaa
  • maaduum ho jaana, duur ho jaana
  • zaliil honaa, rusvaa honaa
  • paanii ke zor ya rele se zamiin ka bah jaana
  • gaa.Dii me.n lade hu.e maal ka nikal jaana, chaltii gaa.Dii me.n chorii ho jaana
  • rel kii gaa.Dii ka gaa.Dii se judaa honaa, Tren se alaihdaa kiya jaana
  • qataa musaafat honaa, raasta tai honaa
  • bejaa sirf honaa, muft ziirbaar honaa, rupyaa zaa.e honaa
  • (kaashatkaarii) khetii me.n daraantii pa.Dnaa, fasal kaaTii jaana, fasal kii kaTaa.ii honaa
  • (naak ke saath) rusvaa.ii honaa, be.izztii honaa, badnaam ho jaana
  • qaramsaaq। २।(o) muzakkar। maar peT
  • ۔(ha।baalaftah) १।trishNaa। qalam honaa। qatal kiya jaana jaise sar kaTnaa। fauj kaTnaa। २।kisii dhaaradaar chiiz ka jism par lag kar zaKham ya nishaan pa.D jaana jaise chaaquu se haath kaT gayaa। ३।doॗra honaa। alag honaa। jaataa rahnaa jaise jhag.Daa kaTnaa। paap kaTnaa। ४।paanii ke zor ya rele se zamii.n ka bah jaana। ५।(kanaa.en) sharmindaa honaa zaliil honaa। ६। saath se judaa honaa। bichha.Dnaa। ७।guzarnaa। vaqt guzarnaa। umr guzarnaa। musiibat me.n tamaam umr kaTii।८।tamaam honaa। basar honaa। taare ginte raat kaTii। ९।tai honaa। anjaam ko pahuunchnaa। kis dushvaarii se raasta kaTaa। १०।chaltii gaa.Dii me.n chorii hojaana। ११।relgaa.Dii ka Tren se judaa kiya jaana। १२।rang ka halkaa ya phenkaa hojaana। १३। (am) bejaa sirf honaa। is taqriib me.n in ka bahut rupyaa kaT rahaa hai। १४। vazaa honaa। minha honaa jaise tanaKhvaah kaTnaa। १५।fasal kaTnaa। १६।rastaa phaTnaa। raah ka judaa honaa। १७।(barf ke li.e) shiddat se pa.Dnaa। Gazab kii sardii hai barf kaT rahii hai। १८।kutraanaa। rastaa se alag hokar jaana। bach kar nikalnaa। is jagah jaana ke saath mustaamal hai। १९।hasad karnaa। rashak karnaa। jalnaa। २०।patang ya kanakve ka duusre patang kii Dor kii raga.D khaakar TuuT jaana। २१।qalamzad honaa jaise naam kaTnaa। २२।nikalnaa jaise isii dariyaa se nahre.n kaTii hai.n

English meaning of kaTnaa

Verb, Intransitive verb

  • ( of a name) be struck off, (of bank of a river, etc.) be eroded, be washed away, (of a canal) be dug, (of colour) fade, (of time, etc.) pass, be abashed, be put to shame, be cut, be cut off, be snapped, be clipped, avoid, be snapped, be clipped, be deducted, be killed, be murdered, have one's kite cut (in a kite-flying contest )

कटना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • किसी जीवित प्राणी का किसी धारवाली वस्तु से इस प्रकार विभक्त किया जाना कि वह मर जाय। जैसे-(क) रेल से यात्री का कटना। (ख) युद्ध में सैनिकों का कटना। (ग) बूचड़खाने में बकरे बकरियों का कटना।
  • किसी वस्तु का किसी दूसरी धारवाली चीज या हथियार से दो या कई भागों में विभक्त किया जाना। जैसे-चाकू से तरकारी काटना, तलवार से सिर काटना।
  • धारदार अस्त्र से किसी चीज़ का दो या अधिक भागों में विभाजित होना; काटा जाना
  • फ़सल की कटाई होना
  • समय का गुज़रना, बीतना या समाप्त होना
  • मिट जाना; नष्ट होना
  • दुराव रखना
  • किसी से मिलने से बचना या किसी का सामना न करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ketone

کَیتُون

قَیطُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

قَیتُونی

قیتون (رک) سے منسوب ؛ ریشم کی ڈوری کا ، ریشمی.

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کَٹْنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کاٹْنی

کاٹنا، کٹائی، تاش کے پتّوں کے دو حصّے کرنا

کُتنا

اندازے میں آنا، اندازہ ہونا، تخمینہ، اندازہ کیا جانا، تشخیص ہونا

کَتانا

کتوانا، جو زیادہ فصیح ہے، سوت کتوانا، فصحا کی زبانوں پر کَتْوانا ہے

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَتانی

کتاں (رک) سے منسوب ، کتان کا یا کتان کے رن٘گ کا .

کیتْنا

رک : کِتنا

کُوتْنا

اندازہ کرنا، حساب کتاب لگانا، جان٘چنا، رفع حاجت کے لیے مقعد کی جانب سان٘س کا زور لگانا

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

کُٹْنائی

کُٹناپا، کُٹنا پن، دلّالی، دلّالہ کا کام یا پیشہ

کُوٹْنی

رک : کُٹْنی .

قاطِینی

قاطِین (رک) سے منسوب ، قاطین کا.

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

کاٹے آنا

رونگٹے کھڑے ہونا ، بے چینی ہونا .

کُونتْنا

پھن٘سنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، قید ہونا

کِتنے ہیں

۔وہ۔ آپ کے ساتھ) کتنا ظرف حوصلہ یا حیثیت ہے۔ ؎

کاٹْنے والے کو تھوڑا، بَٹورْنے والے کو بَہُت

جو کام کرے اسے تھوڑا جو باتیں بنائے اسے بہت مل جاتا ہے

کاٹنے دَوڑنا

۔ ۱۔تکلیف دےنے کو آمادہ ہونا۔ ۲۔ناگوار گزرنا۔ صورت مہیب معلوم ہونا۔ ۲۔ وےران اور اُجاڑ معلوم دینا۔ ایسے مقام کے واسطے استعمال میں ہے جہاں ویرانی سے خوف معلوم ہو۔

کاٹْنے کو دَوڑْنا

تلخی اور تند مزاجی سے پیش آنا ، جھلّانا ، غصے میں بھر کر ایذا رسانی پر آمادہ ہونا .

کِتْنا بَعْد کو پَہُنچتے ہیں

نہایت احمق ہیں ، کم عقل ہیں.

کِتْنا ماند ہے

نہایت بے آب اور بے رونق ہے.

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری سے تو پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

کٹنی سے خدا بچائے یہ محبوب سے بھی ذلیل کراتی ہے

کِتنی دُور ہے

۔دور نہیں ہے۔ پاس ہے۔ ؎

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔

کِتْنا بات کو پَہُنچتے ہیں

نہایت احمق ہیں ، کم عقل ہیں.

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

کَٹْنی کَرنا

کٹائی کرنا ؛ کاٹنا.

کِتنے ایک

several, a few, some

کِتْنا ایک

کس قدر ؛ کتنی مقدار یا تعداد میں.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

کِتْنی ایک

کِتنا ایک (رک) کی تانیث ، کس قدر.

کُٹنی کا گَھر

A bawdy-house, a brothel.

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونِیاں تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

کِتنے ایک کی

۔(دہلی) کس قدر۔ (رویائے صادقہ) کیوں حضرت وجہ معیشت یہی کرایہ وغیرہ سے ہوگی آخر کتنے ایک کی آمدنی ہے۔

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنےپانی میں ہَیں

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کاتْنا تو آتا نَہِیں پونی تو بَنانے لَگی

چرخہ کاتنا آسان ہے پونی بنانا مشکل ہے، ایسی عورتوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو آسان سا کام نہیں آتا لیکن مشکل کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیں

دَھمَڑْ دَھمَڑْ کُوٹنا

(عور) جلدی جلدی غصّے میں کسی کو مارنا

بَڑے بڑے ڈھہہ گئے، بڑھئی پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا

بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گدھا پُوچھے کِتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَیَہَا پوچھے کتنا پانی

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

پاوں کی بیڑی کاٹْنا

فکر سے نجات پانا ، قید و بند یا پھندے سے آزاد ہوجانا.

چُوتْڑوں پَر پیاز کَٹْنا

چوتڑوں پر پیاز کترنا کا لازم

چَڑھائی کاٹْنا

مہم سر کرنا، مشکل مرحلوں پر قابو پانا.

گانڑ کاٹْنا

(فحش ؛ بازاری) ختنہ کرنا ، مسلمانی کرنا ، سنت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone