تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کُوٹْنا

(ضرب لگا کر) چُورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

کُھٹانا

(ٹھگی) ساتھ سفر کرنے کو ٹھگ کا مسافر سے دوستی گانٹھنا ، مسافر کو ملا کر اخیر شب سفر کو ساتھ لے جانا.

کُھوٹنا

چُننا، بیننا، اکھٹا کرنا (پھل پھول یا سبزیاں وغیرہ)، اُکھاڑنا

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کَھٹْکا

(ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھنا

= दूषण

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْنا کے معانیدیکھیے

کَھٹْنا

khaTnaa•खटना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رُکنا (آدمی یا کام کا)، کھڑا ہونا، بات پر اڑا رہنا، ضد کرنا، اترنا، ٹھہرنا، جاری رہنا، بچنا، فائدہ ہونا
  • کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

Urdu meaning of khaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruknaa (aadamii ya kaam ka), kha.Daa honaa, baat par a.Daa rahnaa, zid karnaa, utarnaa, Thaharnaa, jaarii rahnaa, bachnaa, faaydaa honaa
  • kamaanaa, haasil karnaa, baTna, faroKhat karnaa

English meaning of khaTnaa

Transitive verb

  • to gain, earn, get, win
  • to stand one's ground, stop, hold back, stick

खटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धन उपार्जन करना या कमाना
  • बहुत अधिक परिश्रम करना; आवश्यकता से अधिक परिश्रम करना
  • धनोपार्जन करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone