تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوتْنا" کے متعقلہ نتائج

کُوتْنا

اندازہ کرنا، حساب کتاب لگانا، جان٘چنا، رفع حاجت کے لیے مقعد کی جانب سان٘س کا زور لگانا

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کاتْنا

چرخے یا مشین پر روئی، اُون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا

کُوتْھنا

پایخانہ کرتے ہوئے زور لگاتے وقت آواز کا نکالنا، کانکھنا

کُتنا

اندازے میں آنا، اندازہ ہونا، تخمینہ، اندازہ کیا جانا، تشخیص ہونا

کیتْنا

رک : کِتنا

کِتْنا ہی

۔ہر چند۔ کسی قدر۔

کِتْنِیاں

کتنی (رک) کی جمع.

کِتْنِیوں

کتنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِتْنوں

کِتنا (رک) کی مغیرہ حالت اور جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِتاں

رک : کِتنا .

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوتْنا کے معانیدیکھیے

کُوتْنا

kuutnaa•कूतना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کُوتْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعدی

  • اندازہ کرنا، حساب کتاب لگانا، جان٘چنا، رفع حاجت کے لیے مقعد کی جانب سان٘س کا زور لگانا

Urdu meaning of kuutnaa

  • Roman
  • Urdu

  • andaaza karnaa, hisaab kitaab lagaanaa, jaanchnaa, rafaa haajat ke li.e maqad kii jaanib saans ka zor lagaanaa

English meaning of kuutnaa

Sanskrit, Hindi - Transitive verb

  • value, appraise, estimate

कूतना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु के परिमाण, मूल्य, महत्व आदि को अटकल या अनुमान से आँकना, अंदाज़ा लगाना, शौच के लिए साँस का ज़ोर लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone