تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

سَٹْنا

سازش کرنا .

خَبَر سَٹْنا

سُدھ بُدھ بُھول جانا ، بد حواس ہونا .

اَپْنے کُوں سَٹْنا

خود کو ذلیل کرنا

اُڑی سَٹْنا

چھلانگ مارنا ، جست لگانا.

شور سَٹْنا

چیخنا، چلانا، غُل مچانا، شور کرنا

مار سَٹْنا

مار ڈالنا .

چھاؤں سَٹْنا

سایہ کرنا، سایہ ڈالنا، عکس ڈالنا، سایہ یا روشنی ہونا، غروب ہونا

بَھروسا سَٹْنا

امید چھوڑنا

دھو سَٹْنا

بھول جانا.

وار سَٹْنا

حملہ یا ضرب روکنا

راحَت سَٹْنا

راحت چھوڑنا

سِکَّہ سَٹْنا

رعب داب جاتا رہنا ۔

ہَت سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ، پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھانا ۔

ہات سَٹْنا

ہاتھ ڈالنا ۔

پاولے سَٹْنا

پان٘و رکھنا ، قدم رکھنا ؛ رک : پاولے بھرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَٹْنا کے معانیدیکھیے

سَٹْنا

saTnaa•सटना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سازش کرنا .
  • چسپاں ہونا ، چپکنا ، جڑنا ، بھڑنا ، لگنا ، مُتَصِل .
  • چھوڑنا ، ترک کرنا .
  • ڈالنا ، پھین٘کنا ، گِرانا .
  • رسی وغیرہ کو جوڑ لگانا ، گان٘ٹھنا .

Urdu meaning of saTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saazish karnaa
  • chaspaa.n honaa, chipaknaa, ju.Dnaa, bhi.Dnaa, lagnaa, mutsil
  • chho.Dnaa, tark karnaa
  • Daalnaa, phenknaa, giraanaa
  • rassii vaGaira ko jo.D lagaanaa, gaanThnaa

English meaning of saTnaa

Transitive verb

सटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • चिपकना।
  • दो चीजों का इस प्रकार एक में मिलना जिसमें दोनों के पार्श्व एक दूसरे से लग जायँ। जैसे-दीवार से आलमारी सटना।
  • दो वस्तुओं का आपस में मिलना; पास आना
  • चिपकना; छूना
  • साथ होना
  • जुड़ना; भिड़ना
  • मारपीट होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone