تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چَپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا

چِپَٹْنا

چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا، مل جانا، کسی کا گلے یا چھاتی سے لگ جانا

چُپَٹْنا

رک: چپڑنا

پَگْڑی چَپَٹْنا

دھوکا دینا، فریب دینا، ٹھگنا، دغا دینا، بے وفائی کرنا

چَھپَٹْنا

चिपकना, किसी वस्तु से लगना या सटना

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چِھپَٹْنا

علیحدہ ہونا ، جدا ہونا.

چِپْٹانا

رک : چمٹانا، چپکانا، لگانا؛ (گلے سے) لگا لینا، لپٹانا.

چَپَڑْنا

بھاگنا، دوڑنا

چَپَرْنا

چپرجانا، بھاگ جانا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چَٹْنا

بھوک کا مارا ہوا، ندیدہ، مربھکا، پیٹو ، بہت کھانے والا.

چِپَکْنا

جُڑنا‏، چسپاں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَٹْنا کے معانیدیکھیے

چَپَٹْنا

chapaTnaa•चपटना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَپَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چمٹنا، چپک جانا، لگ جانا

Urdu meaning of chapaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chapTaana ka laazim, chipaT jaana, jo.Da ho jaana, pachak jaana

English meaning of chapaTnaa

Intransitive verb

  • cling to, cohere, stick, adhere

चपटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चिमटना, चपक जाना, लग जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone