تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتْنی" کے متعقلہ نتائج

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

قُطْنی

قُطْن سے منسوب یا متعلق، روئی كا بنا ہوا، سُوتی

کِتْنی ایک

کِتنا ایک (رک) کی تانیث ، کس قدر.

کِتنی دُور ہے

۔دور نہیں ہے۔ پاس ہے۔ ؎

کِتْنِیاں

کتنی (رک) کی جمع.

کِتْنِیوں

کتنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

گھوڑے کو گھر کتنی دُور

گھوڑوں کو گھر کتنی دُور

گھوڑں کے آگے مسافت اور فاصلے کی کوئی حقیقت نہیں، کام کرنے والے کے لئے سب کچھ آسان ہے، حیلے حوالے بے سود ہیں

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کَتانی

کتاں (رک) سے منسوب ، کتان کا یا کتان کے رن٘گ کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْنی کے معانیدیکھیے

کَتْنی

katnii•कतनी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَتْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

Urdu meaning of katnii

  • Roman
  • Urdu

  • baariik monajh se banaa hu.a Tokarii numaa Dibbaa, jis me.n aurte.n svat kaatne ke vaqt puunii aur pindiyaa rakhtii hain, boTyaa, vo zarf jis me.n kaatne ka saamaan rakhaa jaaye

कतनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कातने की क्रिया, भाव या मजदूरी, कताई।
  • सूत कातने की तकली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone