تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَٹنا" کے متعقلہ نتائج

جَٹنا

جم جانا، الجھنا، زنْگ آلود ہونا، زنْگ کھا جانا

جُٹنا

گتھنا، الجھنا

جُھٹْنا

جھگڑا کرنا، کشمکش کرنا،لڑنا،بھڑنا ،الجھنا،رک:جٹنا.

جُٹانا

جُٹنا (رک) کا تعدیہ .

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا

جِنا

جیسا، جس طرح

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جَٹّا

ڈھیری، گولیاں کھیلنے والوں کی اصطلاح میں تین یا چار تحیکریوں یا کوڑیوں کا مجمو عہ، جس پر گولیوں کا نشانہ مارتے ہیں

جِتنا

جس قدر، جس تعداد (یا مقدار یا درجہ) میں (اتنا (رک) کا مقابل) .

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جَونا

(ہندو) دعوت، ضیافت، سہانی، شادی، زمین جو بیچ ڈالنے کے لئے تیار ہو

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُنا

دو بیلوں کو اکھٹا جوتنا.

جُٹا

جُٹّی معنی ۳ (رک) کی تذکیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَٹنا کے معانیدیکھیے

جَٹنا

jaTnaa•जटना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَٹنا کے اردو معانی

سنسکرت - فعل لازم

  • جم جانا، الجھنا، زنْگ آلود ہونا، زنْگ کھا جانا
  • زبردستی پکڑلینا، چوری کرلینا
  • (دھوکے دھڑی سے) چھینا، دھوکہ دینا

Urdu meaning of jaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jim jaana, ulajhnaa, zan॒ga aaluud honaa, zan॒ga kha jaana
  • zabardastii paka.D lenaa, chorii kar lenaa
  • (dhoke dha.Dii se) chhiina, dhoka denaa

जटना के हिंदी अर्थ

हिंदी - सकर्मक क्रिया

  • धोखा देकर किसी की कोई चीज ले लेना
  • धोखा देकर किसी की कोई चीज़ ले लेना; ठगना
  • जड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone