تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لَٹپَٹْنا

لڑکھڑانا ، کان٘پنا ، زبان میں لکنت ہونا ، ہکلانا ، تتلانا.

لِپَٹْنا

(ہمہ تن) مشغول ہونا ، (کسی کام میں) لگنا ، مصروف ہونا.

لَٹ پَڑْنا

(برداشت سے زیادہ بوجھ پڑ جانے کے باعث) خمیدہ ہو جانا، کمزور ہو جانا.

لَٹ پَٹا

قدرے کم شوربے کا قلیہ، بغیر شوربے کا قلیہ (صرف لٹ پٹا کی صوت میں)

لَٹ پَٹانا

(چلتے میں) لڑکھڑانا، ڈگمگانا، اِٹھلانا

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لُٹْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لِپْنا

پلستر ہونا، گوبری یا استرکاری ہونا، لِپائی کی جانا، پوتا پھرنا

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

لَپَکْنا

تیزی سے قدم اُٹھا کر چلنا، جلدی جلدی کسی کی طرف بڑھنا، دوڑنا، جھپٹنا

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹپَٹْنا کے معانیدیکھیے

لَٹپَٹْنا

laTpaTnaa•लटपटना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَٹپَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لڑکھڑانا ، کان٘پنا ، زبان میں لکنت ہونا ، ہکلانا ، تتلانا.

Urdu meaning of laTpaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkha.Daanaa, kaampnaa, zabaan me.n luknat honaa, haklaanaa, tutlaanaa

लटपटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लटपटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone