تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْنا

بھوک کا مارا ہوا، ندیدہ، مربھکا، پیٹو ، بہت کھانے والا.

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چَٹْنی

نمک مرچ، مختلف مسالوں اور ترشی و شکر وغیرہ سے تیار شدہ چیز جو لقمے کے ساتھ چٹ پٹے پن کے لیے تھوڑی سی چکھی جائے، چٹ پٹی چیز

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چَٹّان

پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ

چَٹان

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چُکْنا

ختم ہوجانا، اختتام کو پہن٘چنا، نبڑجانا، خرچ ہوجانا

چَٹْکا

ہجر و فراق کا ایک پُر سوز گیت جو عموما کورس کے انداز میں کومل سروں میں گایا جاتا ہے اور اس میں دل دوز جذبات کا اظہار ہوتا ہے

چَبْنا

چبایا جانا، کسی چیز کا دانتوں سے کچلنا یا پسنا، چبانا کا لازم

چَٹْخا

(این٘ٹ سازی) وہ این٘ٹ جو پزاوے میں تیز آن٘چ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے

چَہْنا

رک : چاہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْنا کے معانیدیکھیے

چَٹْنا

chaTnaa•चटना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بھوک کا مارا ہوا، ندیدہ، مربھکا، پیٹو ، بہت کھانے والا.
  • چاٹنا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of chaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuk ka maaraa hu.a, nadiida, marabhkaa, peTuu, bahut khaane vaala
  • chaaTnaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone