تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پاپ کَٹْنا

مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

پھاپھا کُٹْنی

رک : پھاپا معنی نمر ۲ .

پاپ کاٹْنا

جھگڑا طے کرنا، قضیہ چکانا، کسی قصے یا معاملے کو ختم کر دینا، پیچھا چھڑانا

پھاپا کُٹْنی

رک : پھاپا معنی نمر ۲ .

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

ماں سوا چاہے پھاپھا کٹنی کہلائے

ماں سے زیادہ پیار جتانا ضرور کسی خاص غرض سے ہوتا ہے

ماں سے زیادَہ چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے زیادہ چاہے پھاپھا کَٹنی کَہلائے

a woman who claims to love you more than your mother must be a cheat

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کَٹْنا کے معانیدیکھیے

پاپ کَٹْنا

paap kaTnaa•पाप कटना

محاورہ

مادہ: پاپ

دیکھیے: پاپ کاٹْنا

  • Roman
  • Urdu

پاپ کَٹْنا کے اردو معانی

  • مصیبت سے دور ہونا، گناہ معاف ہونا، تکلیف سے بچنا

Urdu meaning of paap kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat se duur honaa, gunaah maaf honaa, takliif se bachnaa

English meaning of paap kaTnaa

  • a disagreeable or problematical matter to end

पाप कटना के हिंदी अर्थ

  • असहनीय या समस्याग्रस्त मामला समाप्त होना, मुसीबत से दूर होना, परेशानी से बचना, गुनाह माफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone