تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹنا مَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

مارنا کاٹنا

مار ڈالنا، قتل کرنا، کشت و خون کرنا

مارنا کُوٹْنا

رک : مارنا پیٹنا .

مُنہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُردَہ کَرنا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

مُنہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مُرَصَّع کَرنا

آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔

مُنہ سے کَہنا

خود کہنا ، اپنی زبان سے کہنا ؛ نمائشی طور پر کہنا ۔

مُرَبَّع کَرنا

چوکور بنانا ؛ (ریاضی) کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دینا ۔

مِہْنا کَرنا

sneer, taunt

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹنا مَرنا کے معانیدیکھیے

کَٹنا مَرنا

kaTnaa marnaa•कटना मरना

  • Roman
  • Urdu

کَٹنا مَرنا کے اردو معانی

  • ۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

Urdu meaning of kaTnaa marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔baat par aa ke apnaa nuqsaan karnaa। aam is se ki nuqsaan jaankaa ho ya maal ya aabruu ka।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹنا مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹنا مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone