تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُکَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُکَٹْنا

عیب بکھاننا ، بری بھلی سنانا ، پرد چاک کرنا ، طنزیہ بیان کرنا .

ذات اُکَٹْنا

اصل نسل بیان کردینا، حسب نسب کے عیوب ظاہر کر دینا

اُکَھٹْنا

(زراعت) چرہل جانے کے باعث پودے کا استوار نہ رہنا، جڑ سے یا سرے سے اکھڑجانا

اُکْٹانا

اَکٹنا (رک) سے متعدی المتعدی .

اُلَٹْنا

اوندھ جانا، اوندھا ہو جانا

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

اُکَسْنا

اکسانا کا لازم

اُگَٹْنا

عیب بکھاننا، پننا، نہ کہنے کی بات پر زمین پر لانا، دلکھنا، (کم ظرفی سے) احسان جتانا، طعنے دینا

اُبَٹْنا

اُبٹن

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

ہَٹنا

(عور) مرنا ، گزرنا ، فوت ہو جانا ۔

اُٹْنا

رک : اٹھنا ۔

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُکَٹْنا کے معانیدیکھیے

اُکَٹْنا

ukaTnaa•उकटना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُکَٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • عیب بکھاننا ، بری بھلی سنانا ، پرد چاک کرنا ، طنزیہ بیان کرنا .
  • جڑ سے اکھاڑنا ؛ الٹ پلٹ کرنا ؛ راز جوئی کرنا ؛ احسان جتانا ؛ تباہ و برباد کرنا ، لوٹ لینا ؛ گالی دینا .

Urdu meaning of ukaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib bakhaananaa, barii bhalii sunaanaa, prad chaak karnaa, tanziya byaan karnaa
  • ja.D se ukhaa.Dnaa ; ulaT palaT karnaa ; raaz jo.ii karnaa ; ehsaan jataanaa ; tabaah-o-barbaad karnaa, luuT lenaa ; gaalii denaa

English meaning of ukaTnaa

Transitive verb

उकटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • गुप्त बातों का भेद खोलना, प्रकट करना
  • किसी के दोषों और स्वयं के उपकारों का उल्लेख करते हुए भला-बुरा कहना, उघटना
  • बार बार कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُکَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُکَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone