تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

جَھپَٹْنا

حملہ کرنا، حملے کی غرض سے دوڑ پڑنا اچانک حملہ آور ہو جانا، تیزی سے آگے بڑھنا

پَگْڑیاں جَھپَٹْنا

رک : پگڑی چَپَٹْنا

چِیل جَھپَٹنا

pounce like a kite

جَھپیٹْنا

جھپٹنا(رک) کا تعدیہ.

جَھپْٹانا

جلدی سے دوڑانا، جلدی سے روانہ کرنا، آدمی کو کسی کام کے واسطے تیز چلانا، جلد بھیجنا

جَھپَکْنا

پلکوں کا نیچے اوپر ہونا، آنکھوں کا کھلنا بند ہونا

جَھپْٹا

(ھ) حملہ کرنا، حربہ کرنا، کسی پر دوڑنا، جیسے چیتے کا ہرن کی طرف جھَپٹا، دوڑنا، جلد جانا، لپکنا۔ زید بھی بکر کے پیچھے جھپٹا، چھیننا، زبردستی یا جلدی سے اکبارگی لے لینا، اچک لینا، درمیان سے لے لینا، جیسے کسی نے کوئی چیز بھیجی اور کسی نے جھپٹ لی

جَھپانا

آن٘کھیں بند کرنا، جھپکی لینا، اونگ٘ھنا

جَھپّانا

رک: جھپ کھانا معنی نمبر ۱.

جُھٹْنا

جھگڑا کرنا، کشمکش کرنا،لڑنا،بھڑنا ،الجھنا،رک:جٹنا.

جِھپانا

شرمندہ کرنا، جھین٘پنا کا تعدیہ

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

آنکھیں جَھپَکْنا

آنکھیں جھپکانا کا لازم

آنکھ جَھپَکْنا

آنکھ بند ہونا، آنکھ میچنا ( حیرت یا رعب وخوف وغیرہ سے)

پَلَک جَھپَکْنا

ذرا نین٘د آنا، آن٘کھ لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھپَٹْنا کے معانیدیکھیے

جَھپَٹْنا

jhapaTnaa•झपटना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھپَٹْنا کے اردو معانی

فعل

  • حملہ کرنا، حملے کی غرض سے دوڑ پڑنا اچانک حملہ آور ہو جانا، تیزی سے آگے بڑھنا

Urdu meaning of jhapaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamla karnaa, hamle kii Garaz se dau.D pa.Dnaa achaanak hamla aavar ho jaana, tezii se aage ba.Dhnaa

English meaning of jhapaTnaa

Verb

  • fly at, attack suddenly, snatch away, rush at someone or something

झपटना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • हमला करना और कुछ छीन कर ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone