تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَٹنا مَرنا

۔بات پر آ کے اپنا نقصان کرنا۔ عام اس سے کہ نقصان جانکا ہو یا مال یا آبرو کا۔ ؎

کُٹْنا پَن

کٹناپا، دو لوگوں کے مابین جھگڑا فساد کرانے کا کام، ادھر ادھر لگانے کا کام

جی کَٹْنا

دل کو بہت زیادہ صدمہ یا دکھ ہونا.

دِل کَٹْنا

شرمندہ ہونا ، کڑھنا ، افسوس ہونا ، دکھ ہونا

پَر کَٹْنا

(لفظاً)، پردار کے پرکٹ جانا

باٹ کَٹْنا

بات کاٹْنا کا لازم ہے

بات کَٹْنا

بات کاٹنا کا لازم

زِنْدَگی کَٹْنا

عُمر بسر ہونا

دِن کَٹْنا

دن گزرتا ، وقت بسر ہونا .

سَر کَٹْنا

سر قلم ہون ، سر تن سے جُدا ہونا ، مر جانا ، قتل ہو جانا .

ہاتھ کَٹْنا

بطور سزا ہاتھ قلم ہو جانا، ہاتھ کٹ کر جسم سے علیٰحدہ ہو جانا

نام کَٹْنا

رک : نام کٹانا (رک) کا لازم ، نام خارج ہونا (خصوصاً مکتب سے) ۔

چِہْرَہ کَٹْنا

فہرست سے نام خارج ہوجانا ، ملازمت سے بر طرف ہونا.

مُشْکِل کَٹْنا

مشکل دور ہونا ، دشواری ختم ہونا ، مسئلہ حل ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone