تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتْنے پانی میں ہے" کے متعقلہ نتائج

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

وہ کِتنے پانی میں ہے

ان کی حیثیت یا حقیقت کیا ہے، وہ کتنے طاقتور ہیں، ان میں کتنی قوت برداشت ہے

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

آنکھ میں پانی نہیں ہے

بالکل شرم نہیں ہے

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتْنے پانی میں ہے کے معانیدیکھیے

کِتْنے پانی میں ہے

kitne paanii me.n haiकित्ने पानी में है

  • Roman
  • Urdu

کِتْنے پانی میں ہے کے اردو معانی

  • کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

Urdu meaning of kitne paanii me.n hai

  • Roman
  • Urdu

  • kyaa haisiyat hai ; kitnii ehmiiyat hai ; asliiyat kiya hai ; kitnaa zarf hai ; kis qadar hauslaa hai ; kahaa.n tak dasatgaah hai ; kitnii qudrat hai

कित्ने पानी में है के हिंदी अर्थ

  • क्या हैसियत है , कितनी एहमीयत है , असलीयत किया है , कितना ज़र्फ़ है , किस क़दर हौसला है , कहाँ तक दसतगाह है , कितनी क़ुदरत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

وہ کِتنے پانی میں ہے

ان کی حیثیت یا حقیقت کیا ہے، وہ کتنے طاقتور ہیں، ان میں کتنی قوت برداشت ہے

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

آنکھ میں پانی نہیں ہے

بالکل شرم نہیں ہے

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتْنے پانی میں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتْنے پانی میں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone