تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اُگَٹْنا

عیب بکھاننا، پننا، نہ کہنے کی بات پر زمین پر لانا، دلکھنا، (کم ظرفی سے) احسان جتانا، طعنے دینا

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

فَلان اُگَٹْنا

فحش گالیاں دینا

اُگَھٹْنا

اگٹنا

اُوگَٹْنا

رک : اگٹنا.

اُگْھٹنا

اگھٹنا ، (رک) کا تعدیہ : کھولنا ، ظاہر کرنا .

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

اُلَٹْنا

اوندھ جانا، اوندھا ہو جانا

اُچَٹْنا

(ہتھیار کا) اس ڈھب سے پڑنا کہ بڑتے ہی آچھل یا پھسل جائے ، بھر پور نہ پڑنا ، اوچھا پڑنا .

اَٹْنا

(خاک وغبار وغیرہ سے) آلودہ ہونا ، لت پت ہونا .

اُگَرْنا

کنویں کا صاف ہو جانا

اُکَٹْنا

عیب بکھاننا ، بری بھلی سنانا ، پرد چاک کرنا ، طنزیہ بیان کرنا .

اُبَٹْنا

اُبٹن

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

ہَٹنا

(عور) مرنا ، گزرنا ، فوت ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگَٹْنا کے معانیدیکھیے

اُگَٹْنا

ugaTnaa•उगटना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُگَٹْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • عیب بکھاننا، پننا، نہ کہنے کی بات پر زمین پر لانا، دلکھنا، (کم ظرفی سے) احسان جتانا، طعنے دینا

Urdu meaning of ugaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib bakhaananaa, pannaa, na kahne kii baat par zamiin par laanaa, dalakhnaa, (kamzarfii se) ehsaan jataanaa, taane denaa

English meaning of ugaTnaa

Transitive verb

  • abuse, use bad language, taunt, remind someone of favours done to him/her

उगटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐब बखानना, पनना, न कहने की बात पर ज़मीन पर लाना, दलखना, (नीचपन से) एहसान जताना, ताना देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone