زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’پودا‘‘ سے متعلق الفاظ

’’پودا‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُگنا

(پودے کا) زمین سے پھٹ کر نشو و نما پانا، سر سبز ہونا، پھول پتیاں نکلنا

پَرْدیسی

۔ مذکر۔ اجنبی۔ غیر ملک کا۔ باہر کا۔ مسافر۔

پنپنا

(پودے کا) بڑھنا، لہلہانا، نشوونما پانا، سر سبز ہونا، جوبن پر آنا، پھلنا اور پھولنا نیز مرجھانے یا کمھلانے کے بعد از سر تو ہرا ہونا.

پَھبَکْنا

(جسم کا) ہشاش بشاش ہونا، ترو تازہ ہونا

جُفتہ

۱۔ شکن، سلوٹ، رک : جَفْت ۔

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

دَمِیدَگی

ہوا کا چلنا، پھولنا، کھلنا (پُھول وغیرہ کا) پھوٹنا، اُگنا (پودوں وغیرہ کا)، شاخوں کا نکلنا، خوشبوؤں کا پھیلنا، کوئی چیز، جو بدن وغیرہ پر پھوٹے، خارش، مہاسے

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

عِلْمُ الْحَیات

وہ علم جس میں جاندار اشیا اور جانداروں (پودے اور حیوانات) کے جسموں کی بناوٹ اورا س کی نشو ونما سے متعلق بحث کی جاتی ہے . حیاتیات (انگ:Biology).

لگانا

سودا پھیا کر رکھنا ، بیچی جانے والی چیزوں کو نکال کر رکھنا ؛ جیسے : دکان لگانا ، بازار لگانا ، ہاٹ لگانا

مُتَوَطِّن

۔(ع)صفت۔اصلی باشدہ۔

مَحْفَظ

حفاظت سے رکھنے کی جگہ

مُسْتَمِر

۔(ع)میں حرف آخرمشدد تھا۔ صفت۔ ہمیشہ رہنے والا ۔مضبوط ۔ پائدار۔ مستقل(اجتہاد) قران ایسا تولا جواب اور مستمر معجزہ مگر میں نے فطرت کے ہوتے قران کے معجزہ پر بھی کچھ بہت بھروسا نہیں کیا۔

مَسْکَن

مکان، گھر

نا دَمِیدَہ

رک : نا (۴) کا تحتی ، جو کھلا نہ ہو ؛ جو ظاہر نہ ہوا ہو ۔

نَباتِیَہ

کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزیاں ، جڑی ُبوٹیاں ، پودے) ، نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگ : Flora) .

نِکَلْنا

(کسی چیز کا فروخت کے لیے) بازار میں آنا

کَثیر بَرگی

بہت زیادہ پتے دار، (نباتیات) (وہ پودا) جس کی ڈنڈی کے سرے پر تین سے زائد برگچے پائے جائیں، مثلاً سنبل یا ریشمی روئی

یَک سالَہ

۱۔ ایک سال کا ، ایک سال کی عمر کا ۔

یَکْبارَہ

(نباتیات) یک ثمرہ، صرف ایک بار پھل دینے ولا، ایک بار بیچ پیدا کر کے خستہ یا خراب ہو جانے والا (پودا) (انگ: momocarpic)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone