تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِیر" کے متعقلہ نتائج

کَرِیر

ایک خاردار جھاڑی، جس کے پتے نہیں ہوتے، اس میں ٹینٹ لگتے اور ہندو اس کا اچار ڈال کر کھاتے ہیں، گیر کا درخت

قَرِیر

لفظاً: خنک چشم، مجازاً: ٹھنڈک (آنکھوں کی)

کَریرا

سخت، کرارا

کِرِیْرا

० ' क्रीड़ा '

کَرور

سو لاکھ، بہت زیادہ، بے حد، بے شمار

کَرار

دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل

کُھریر

کماد کی فصل کاشت کرنے کا ایک طریقہ جس میں تیار شدہ خشک زمین میں کماد بو کر بعد میں پانی دینے اُگاؤ بڑھ جاتا ہے ، خشک بِجائی.

کَرَر کَرَر

دانتوں سے نکلنے والی آواز (کرر کرر کی آواز کے ساتھ).

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کَثِیر

بکثرت، کثرت سے، بہ افراط، بےشمار، بہت زیادہ، بسیار، (قلیل کی ضد)

کُرِیا

خاندانی عورت، خاتون، مالکہ، مالکن

کَرِیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیر کے معانیدیکھیے

کَرِیر

kariir•करीर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: پودا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار جھاڑی، جس کے پتے نہیں ہوتے، اس میں ٹینٹ لگتے اور ہندو اس کا اچار ڈال کر کھاتے ہیں، گیر کا درخت
  • بانس کا شگوفہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَرِیر

لفظاً: خنک چشم، مجازاً: ٹھنڈک (آنکھوں کی)

Urdu meaning of kariir

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar jhaa.Dii, jis ke patte nahii.n hote, is me.n TenT lagte aur hinduu is ka achaar Daal kar khaate hain, giir ka daraKht
  • baans ka shaguufaa

English meaning of kariir

Noun, Masculine

  • a kind of thorny leafless shrub
  • the caper bush, Capparis Aphylla (which grows in deserts, and is eaten by camels), the fruit of this plant

करीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ारदार (कँटीली) झाड़ी जिसके पत्ते नहीं होते और इसका अचार डालते हैं
  • बाँस का नया कल्ला या अँखुआ
  • घड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone