تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماٹ" کے متعقلہ نتائج

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

ماٹی

مٹی، خاک

ماٹُھو

کم عقل، بیوقوف آدمی، بھولا آدمی

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کا ماٹ بِگڑا ہوا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کَلاٹ بِگْڑا ہے

سب کی عقل جاتی رہی یا سارے خاندان کو داغ لگا، سب کے سب بیوقوف ہوگئے ہیں.

ماٹھا

cowardly, weak, slow, dull

ماٹ بِگَڑْنا

افواہ اُڑنا ، غلط خبر مشہور ہونا (غلط خبر اُڑانا نیل کے بگڑے ہوئے مات کی درستی کا ٹوٹکا خیال کیا جاتا ہے)۔

ماٹھا گُلْقَن٘د

احمق.

ماٹ کا بِگَڑْنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کی عقل جاتی رہنا.

ماٹ کا ماٹ

۔بگڑا ہے ۔یعنی سب کی عقل جاتی رہی۔یاسارے خاندان کو داغ لگا۔

ماٹی خَراب ہونا

پریشان ہونا ، حالات کا خراب ہونا ، مصیبتوں کا سامنا ہونا.

ماٹی مِلا

(کوسنا) مُوا، نگوڑا، ایک قسم کی بددعا، مراد یہ ہے کہ ماٹی میں مل جائے، یعنی اسکو موت آئے یا مرجائے

ماٹھی مِلا

(دکن) رک : ماٹی ملا.

ماٹ کا ماٹ بگڑنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کا ایک ہی حال ہونا، سب کی عقل جاتی رہنا، کل خاندان کا بد چلن ہو جانا

ماٹ کی بھاجی

ایک قسم کی ترکاری جو ہمیشہ سرسبز رہتی ہے.

ماٹھا پُھلام

ایک قسم کا کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

ماٹھ بِگَڑْنا

رک : ماٹ بگڑنا.

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

ماٹی پَھنکْنا

حسد کرنا ، جلنا ، دشمنی کرنا ، بیر کرنا ؛ پریشان ہونا.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

ماٹی کا تُھوا

مٹی کا تودہ ، مٹی کا بنا ہوا آدمی ؛ نکما شخص.

ماٹی میں مِلْنا

رک : ماٹی میں ملانا جس کا یہ لازم ہے.

ماٹی میں رُلْنا

خاک میں ملنا ، برباد ہونا ، مرنا ، دفن ہونا.

ماٹی میں ڈَلنا

۔(ہم)بدن کا مٹی مےں ملنا۔فنا ہوجانا۔خراب ہوجانا ۔تباہ ہونا۔بگڑجانا۔؎ اب عوام کی زبان ہے۔

ماٹی مِیں مِلانا

برباد ہونا یا برباد کرنا.

ماٹی کے لال

دھرتی کے لال ، وطن کے سپوت.

ماٹی میں جاؤ

(کوسنا) تباہ ہو جاؤ ، مٹی میں مل جاؤ ، دفن ہوجاؤ ، ایک قسم کی بددعا.

ماٹھا پھولام

۔(دادغیر محفوظ)مذکر۔ایک قسم کا کپڑا جو ہندوستان میں بناجاتاہے۔

ماٹی پھانکنا

To chuck dust or mud into mouth, be consumed with envy, be envious.

ما ٹینی باپ کَلَنگ، بچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

نالائق کن٘بہ یا خاندان اور بداطوار اولاد کی نسبت کہا جاتا ہے.

کُوزے ڈَھلیں کہ ماٹ

کوئی نہیں کہہ سکتا کہ پہلے بوڑھے مریں گے یا جوان

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ماٹ کے معانیدیکھیے

ماٹ

maaTमाट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: پودا ظروف

  • Roman
  • Urdu

ماٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا
  • (رنگ ریز) نیل کا حوض، نیل کا ہودہ
  • ایک قسم کا ساگ، لال چولائی
  • (شکار) وہ بلند جگہ جہاں شیر کے شکار کے لیے بیٹھتے ہیں، ایک طرح کا مچان

English meaning of maaT

Noun, Masculine

  • big earthen jar for food grains
  • a pan or vat for the manufacture of indigo
  • a species of pot-herb or vegetable, Amaranthus Oleraceus, or Atristis

माट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दही रखने की मटकी, एक प्रकार की वनस्पति जिसका व्यवहार तरकारी के रूप में होता है
  • रंगरेजों के रंग घोलने का मिट्टी का बड़ा बरतन
  • घड़े जैसा मिट्टी का बड़ा पात्र
  • मिट्टी का बना हुआ एक प्रकार का बड़ा बरतन जिसमें रँगरेज लोग रंग बनाते हैं; मठोर
  • मिट्टी का बहुत बड़ा पात्र, जिसमें किसान लोग अनाज रखते हैं; माठ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماٹ

بڑا مٹکا، خم، بڑا گھڑا

ماٹی

مٹی، خاک

ماٹُھو

کم عقل، بیوقوف آدمی، بھولا آدمی

ماٹْھنا

(سنگ تراشی) پتھر کی سطح کو ہموار کرنے کے بعد صاف کرنا ، چِکنانا ، کُھردرا پن نکالنا ، کھردرا پن دور کرنا ، (خراطی) کھراد پر لکڑی کو چھیل کر صاف اور چکنا کرنا.

ماٹ کا ماٹ ہی بِگڑا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کا ماٹ بِگڑا ہوا ہے

سب کے سب ایک جیسے خراب ہیں، گھر یا سماج کے لوگوں کے لئے کہتے ہیں

ماٹ کَلاٹ بِگْڑا ہے

سب کی عقل جاتی رہی یا سارے خاندان کو داغ لگا، سب کے سب بیوقوف ہوگئے ہیں.

ماٹھا

cowardly, weak, slow, dull

ماٹ بِگَڑْنا

افواہ اُڑنا ، غلط خبر مشہور ہونا (غلط خبر اُڑانا نیل کے بگڑے ہوئے مات کی درستی کا ٹوٹکا خیال کیا جاتا ہے)۔

ماٹھا گُلْقَن٘د

احمق.

ماٹ کا بِگَڑْنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کی عقل جاتی رہنا.

ماٹ کا ماٹ

۔بگڑا ہے ۔یعنی سب کی عقل جاتی رہی۔یاسارے خاندان کو داغ لگا۔

ماٹی خَراب ہونا

پریشان ہونا ، حالات کا خراب ہونا ، مصیبتوں کا سامنا ہونا.

ماٹی مِلا

(کوسنا) مُوا، نگوڑا، ایک قسم کی بددعا، مراد یہ ہے کہ ماٹی میں مل جائے، یعنی اسکو موت آئے یا مرجائے

ماٹھی مِلا

(دکن) رک : ماٹی ملا.

ماٹ کا ماٹ بگڑنا

آوے کا آوا خراب ہو جانا، سب کا ایک ہی حال ہونا، سب کی عقل جاتی رہنا، کل خاندان کا بد چلن ہو جانا

ماٹ کی بھاجی

ایک قسم کی ترکاری جو ہمیشہ سرسبز رہتی ہے.

ماٹھا پُھلام

ایک قسم کا کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

ماٹھ بِگَڑْنا

رک : ماٹ بگڑنا.

ماٹھ

رک : ماٹ (۱) ، نیل کا حوض.

ماٹی پَھنکْنا

حسد کرنا ، جلنا ، دشمنی کرنا ، بیر کرنا ؛ پریشان ہونا.

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

ماٹی کا تُھوا

مٹی کا تودہ ، مٹی کا بنا ہوا آدمی ؛ نکما شخص.

ماٹی میں مِلْنا

رک : ماٹی میں ملانا جس کا یہ لازم ہے.

ماٹی میں رُلْنا

خاک میں ملنا ، برباد ہونا ، مرنا ، دفن ہونا.

ماٹی میں ڈَلنا

۔(ہم)بدن کا مٹی مےں ملنا۔فنا ہوجانا۔خراب ہوجانا ۔تباہ ہونا۔بگڑجانا۔؎ اب عوام کی زبان ہے۔

ماٹی مِیں مِلانا

برباد ہونا یا برباد کرنا.

ماٹی کے لال

دھرتی کے لال ، وطن کے سپوت.

ماٹی میں جاؤ

(کوسنا) تباہ ہو جاؤ ، مٹی میں مل جاؤ ، دفن ہوجاؤ ، ایک قسم کی بددعا.

ماٹھا پھولام

۔(دادغیر محفوظ)مذکر۔ایک قسم کا کپڑا جو ہندوستان میں بناجاتاہے۔

ماٹی پھانکنا

To chuck dust or mud into mouth, be consumed with envy, be envious.

ما ٹینی باپ کَلَنگ، بچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

نالائق کن٘بہ یا خاندان اور بداطوار اولاد کی نسبت کہا جاتا ہے.

کُوزے ڈَھلیں کہ ماٹ

کوئی نہیں کہہ سکتا کہ پہلے بوڑھے مریں گے یا جوان

نِیل کا ماٹ بِگْڑا ہَے

تمام چیز خراب ہو گئی ؛ سارا کام خراب ہو گیا ۔

نِیل کا ماٹ

خاص وضع کا حوض یا ناند جس میں نیل تیار کیا جاتا ہے

نِیل کا ماٹ بِگَڑنا

رک : نیل بگڑنا ؛ جھوٹی خبریں اُڑنا ، افواہیں پھیلانا (نیل سازوں کے خیال کے مطابق اگر نیل مٹکے میں خراب ہو جائے تو کوئی افواہ یا جھوٹی خبر اُڑانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے)

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone