تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَطِّن" کے متعقلہ نتائج

مُتَوَطِّن

۱۔ (i) وطن بنا کر رہنے والا ، کسی ملک میں سکونت اختیار کرنے والا ، باشندہ ، رہنے والا ۔

مُتَفَطِّن

ذہین، خیال رکھنے والا، لحاظ والا

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

مُسْتَوطِن

وطن چاہنے والا ، کسی جگہ کو وطن بنا کر رہنے والا ۔

مَوطِن

وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ

مومِن

زبان سے اسلام کا کلمہ پڑھنے اور قلب و عمل سے تصدیق کرنے والا، خدا اور رسولوں پر اور آخرت پر ایمان لانے والا، اسلام کی پیروی کرنے والا سچا اور پکا مسلمان

مُتَوَفِّی

مراہوا جہاں سے گزرا ہوا، وفات یافتہ، جس کی وفات ہو گئی ہو، مرحوم، آنجہانی

مُتَوَقِّع

امید یا آس رکھنے والا، توقع کرنے والا، امیدوار

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَوَرِّع

پرہیزگار، عابد، زاہد، پارسا، متقی

مُتَوَقَّع

جس کی توقع ہو، توقع کیا گیا (امر، شے وغیرہ)

مُتَوَلّی

۱۔ انتظام کرنے والا ، مہتمم ۔

مُتَوَزِّع

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर, उद्विग्न, परेशान ।

مُتَواطی

مدافعت کرنے والا ، مساوی ، موافق ، برابر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَطِّن کے معانیدیکھیے

مُتَوَطِّن

mutavattin•मुतवत्तिन

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: پودا اصطلاحاً جانور

اشتقاق: وَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَوَطِّن کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i) وطن بنا کر رہنے والا ، کسی ملک میں سکونت اختیار کرنے والا ، باشندہ ، رہنے والا ۔
  • (ii) (جدید اصطلاح) وہ غیر ملکی جسے کسی ملک کی شہریت حاصل ہوگئی ہو ۔
  • ۲۔ کسی خاص خطے میں رہنے یا پایا جانے والا (جانور یا پودا) ۔

Urdu meaning of mutavattin

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) vatan banaa kar rahne vaala, kisii mulak me.n sukuunat iKhatiyaar karne vaala, baashindaa, rahne vaala
  • (ii) (jadiid istilaah) vo Gair mulkii jise kisii mulak kii shahriiyat haasil hogi.i ho
  • ۲۔ kisii Khaas Khitte me.n rahne ya paaya jaane vaala (jaanvar ya paudaa)

English meaning of mutavattin

Adjective

  • living or founding in a particular area (animal or plant), Modern term: a foreigner who has got the citizenship of a another country
  • inhabiting, living, residing, settled (in a place), naturalized

मुतवत्तिन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी विशेष क्षेत्र में रहने या पाया जाने वाला (जानवर या पौदा)
  • निवासी, साकिन, वतन बना कर रहने वाला, किसी देश की नागरिकता हासिल करने वाला, वो विदेशी जिसे किसी देश की नागरिकता हासिल हो गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَطِّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَطِّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone