تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْگَنْد" کے متعقلہ نتائج

اَسْگَنْد

انگلی کے برابر کسی قدر باریک اندر باہر سفید زردی مائل ایک جڑ کا نام (جس میں گھوڑے کے پسینے کی سی بو ہوتی ہے اور دوا میں کام آتی ہے)

اِسْگَنْد

ناگوری اسگند

ایک پودا، جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

اَرْگَنْد

پیلے رنگ کا ایک خوشبودار مرکب، جسے ہندو پیشانی پر ملتے ہیں، چندن

اِسْکَنْد

(کتاب کا) باب ، فصل.

اِسْپَنْد

حرمل کا دانہ جس کی دھونی نظر بد دفع کرنے کے لیے دی جاتی ہے، (جلتے وقت چٹاخے کی آواز دیتا ہے، عموماً کالے دانے کے نام سے مشہور ہے) ، (لاطینی) .

اِسْبَند

رک : اسپند .

اَسُگَن

رک : اَشُگن جس کا یہ عوامی تلفظ ہے۔

اُسْنا

آسایا ہوا ، آبلا ہوا ، جوش دیا ہوا .

اُسوں

اسے ، اس کو .

ہَسْنا

آسْنا

آسكنا

آساں

(قدیم) آس (امید کی جمع)

ہَسْتِنی

مادہ ہاتھی، ہتھنی

آسانی

سہل، آسان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْگَنْد کے معانیدیکھیے

اَسْگَنْد

asgand•असगंद

نیز : اِسْگَنْد

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا طب

  • Roman
  • Urdu

اَسْگَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگلی کے برابر کسی قدر باریک اندر باہر سفید زردی مائل ایک جڑ کا نام (جس میں گھوڑے کے پسینے کی سی بو ہوتی ہے اور دوا میں کام آتی ہے)

Urdu meaning of asgand

  • Roman
  • Urdu

  • unglii ke baraabar kisii qadar baariik andar baahar safaid zardii maa.il ek ja.D ka naam (jis me.n gho.De ke pasiine kii sii buu hotii hai aur davaa me.n kaam aatii hai

English meaning of asgand

Noun, Masculine

  • root of a plant, Withania somnifera, of Solanaceae family, used in the Ayurvedic system of medicine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْگَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْگَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone