تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَقُوم" کے متعقلہ نتائج

زَقُوم

تھوہڑ کا پودا جو خاردار اور کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے، ناگ پھنی کی قسم کا ایک خاردار پودا، سیہنڈا

زَقُّوم

زَقُّومِ آب

थूहड़ के पेड़ को कूटकर निचोड़ा हुआ पानी।।

شَجَرِ زَقُّوم

تھوہڑ کا درخت.

شِیرِ زَقُّوم

थूहड़ का दूध।

زَعُوم

ہکلا.

زُکامی

زُکام سے متعلق، زُکام سے متاثر

زُکام

وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش

زُکام ہونا

نزلہ ہونا، سردی پکڑنا، ہوا لگ جانا

زُکام بِگَڑْنا

زُکام کا خراب ہونا، زُکام کا شدید ہو جانا، نزلہ بند ہو جانا

زُکام پَکْنا

زُکام کا شدید ہو جانا، زُکام کے سبب ناک کا بہنا، زُکام کے پانی کا غلیظ ہو جانا

زَرُوع

زرع کی جمع

کَچَا زُکام

(طب) ابتدائی زکام ، نزلے کا ابتدائی دور جبکہ بلغم خام ہو ، بہنے والا نزلہ

مِینڈکی کو بھی زُکام ہُوا

۔اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے سفلہ کی نسبت بولتے ہیں کہ وہ شیخی سے ایسے کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے جس کی اس میں طاقت نہیں۔ حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا کی جگہ۔ ؎

مینڈکی کو زُکام ہوا

اپنی حد سے بڑھ کر شیخی مارنے والے کی نسبت بولتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَقُوم کے معانیدیکھیے

زَقُوم

zaquum•ज़क़ूम

نیز : زَقُّوم

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: نباتیات پودا

  • Roman
  • Urdu

زَقُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھوہڑ کا پودا جو خاردار اور کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے، ناگ پھنی کی قسم کا ایک خاردار پودا، سیہنڈا
  • (اسلام) دوزخ کا ایک درخت جس سے دوزخی اپنی خوراک حاصل کریں گے
  • ہر کڑوی، زہریلی اور مہلک غذا
  • تازہ کھجور

Urdu meaning of zaquum

  • Roman
  • Urdu

  • thuuha.D ka paudaa jo Khaardaar aur ka.Dvaa aur zahriilaa hotaa hai, naagaphnii kii qasam ka ek Khaardaar paudaa, siihanDaa
  • (islaam) dozaKh ka ek daraKht jis se dozKhii apnii Khuraak haasil karenge
  • har ka.Dvii, zahriilii aur mohlik Gizaa
  • taaza khajuur

English meaning of zaquum

Noun, Masculine

  • an infernal tree (mentioned in the Qoran), the fruit of which is supposed to resemble the heads of devils and terrible serpents, cactus, euphorbia antiquorum
  • (Islam) the fruit of which is supposed to be the heads of devils
  • bitter or poisonous medicine
  • fresh dates and cream

ज़क़ूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थूहड़ का पौधा जो काँटेदार, कड़वा और विषैला होता है, नागफनी की प्रजाति एक काँटेदार पौधा
  • (इस्लाम) नरक का एक पेड़ जिससे नरकवासी अपना आहार प्रापत करेंगे
  • हर कड़वी और विषैली और घातक औषधि
  • ताज़ा खजूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَقُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَقُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone