تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَنْد" کے متعقلہ نتائج

نِگَنْد

ایک مصفی خون بوٹی، جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اُتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں

نِگَنْدے

نگندہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹانکے، سیون

نِگَنْدا

لمبا ٹانکا، نگندہ

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَنْد کے معانیدیکھیے

نِگَنْد

niga.ndनिगंद

وزن : 12

موضوعات: طب پودا

  • Roman
  • Urdu

نِگَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مصفی خون بوٹی، جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اُتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of niga.nd

  • Roman
  • Urdu

  • ek musaffaa-e-Khuun buuTii, jis ke mutaalliq mashhuur hai ki saa.np kenchulii utaarne se pahle khaataa hai, ye ek baalishat lambaa paudaa hotaa hai aur pate chhoTe chhoTe paudiine ke patto.n kii tarah hote hain, is ko aag baliyaa bhii kahte hai.n

English meaning of niga.nd

Noun, Masculine

  • a kind of blood purifying herb, Vitex Negandu

निगंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओषधि के काम आनेवाली एक रक्त-शोधक बूटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگَنْد

ایک مصفی خون بوٹی، جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اُتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں

نِگَنْدے

نگندہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹانکے، سیون

نِگَنْدا

لمبا ٹانکا، نگندہ

نِگَنْدْنا

روئی دار کپڑے ، رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone