تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھنگْچی" کے متعقلہ نتائج

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھنگْچی کے معانیدیکھیے

گُھنگْچی

ghu.ngchiiघुँगची

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب وزن پودا

  • Roman
  • Urdu

گُھنگْچی کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی
  • ۱/۸ ماشہ کا وزن

Urdu meaning of ghu.ngchii

  • Roman
  • Urdu

  • surKh aur gol kaale mu.nh ka biij jo tasbiih ke daane ke baraabar hotaa hai ya is ka paudaa jis kii bail moTii hotii hai, janglo.n me.n u.unche aur ba.De daraKhto.n par jhaa.Dii kii shakl me.n phailii hotii hai, phuulo.n ke jha.D jaane par maTar ke daane kii tarah ke phal guchchho.n me.n lagte hai.n aur sardii ke mausam me.n phaT jaate hai.n aur jin ke andar surKhii maa.il tuKhm zaahir hote hain, safaid rang kii ghanagchhii bhii hotii hai, jis ke dahaane par kaala daaG nahii.n hotaa, mulaiThii ya jeThii isii ghanagchii kii ja.D hai, is se sonaa taulte hain, surKh rattii, rattii, gonagchii
  • ۱/۸ maashaa ka vazan

English meaning of ghu.ngchii

Noun, Archaic, Feminine

  • the small red and black seed of Abrus precatorius
  • a unit of measurement of former weight equal to eight rice-corns

घुँगची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मोटी बेल जो प्रायः जंगलों में बड़ी-बड़ी झाड़ियों के ऊपर फैली हुई पाई जाती हैं, फूलों के झड़ जाने पर मटर की तरह की फलियाँ गुच्छों में लगती हैं जो जाड़े में सूखकर फट जाती हैं और जिनके अंदर के लाल-लाल बीज दिखाई पड़ते हैं, इनका सारा अंग लाल होता है केवल मुख पर छोटा सा काला छींटा रहता है जो बहुत सुंदर लगता है, सफ़ेद रंग की घुँगची भी होती है, जिसके मुँह पर काला दाग़ नहीं होता, मुलेठी या जेठी-मघु इसी घूँघची की जड़ है, इससे सोना तौला जाता है, रत्ती, लाल रत्ती, गुँगची
  • माप की इकाई जो 1/8 माशा के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھنگْچی

سرخ اور گول کالے منہ کا بیج جو تسبیح کے دانے کے برابر ہوتا ہے یا اس کا پودا جس کی بیل موٹی ہوتی ہے، جنگلوں میں اونچے اور بڑے درختوں پر جھاڑی کی شکل میں پھیلی ہوتی ہے، پھولوں کے جھڑ جانے پر مٹر کے دانے کی طرح کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں اور سردی کے موسم میں پھٹ جاتے ہیں اور جن کے اندر سرخی مائل تخم ظاہر ہوتے ہیں، سفید رنگ کی گھنگچھی بھی ہوتی ہے، جس کے دہانے پر کالا داغ نہیں ہوتا، ملیٹھی یا جیٹھی اسی گھنگچی کی جڑ ہے، اس سے سونا تولتے ہیں، سرخ رَتّی، رتّی، گونگچی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھنگْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھنگْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone