تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقاقِیا" کے متعقلہ نتائج

اَقاقِیا

(انگریزی لفظ acacia سے معرب) ببول اورکیکر کی پھلیوں کا عصارہ یا ان کے پتوں کا نچوڑ، جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے (اس سے چمڑا بھی دباغت کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقاقِیا کے معانیدیکھیے

اَقاقِیا

aqaaqiyaaअक़ाक़िया

نیز : اَقاقِیہ

اصل: عربی

موضوعات: پودا طب

  • Roman
  • Urdu

اَقاقِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (انگریزی لفظ acacia سے معرب) ببول اورکیکر کی پھلیوں کا عصارہ یا ان کے پتوں کا نچوڑ، جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے (اس سے چمڑا بھی دباغت کیا جاتا ہے)

    مثال گل ارمنی اور اقاقیا اور پتی سرو کی . . . اس کے پانی میں گھس کر اور گرم کرکے ضماد کریں

  • کیکر، ببول

    مثال ایندھن کے لیے اقاقیا (ببول) کی کسی قسم کا کوئلہ کام دیتا ہے

Urdu meaning of aqaaqiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (angrezii lafz acacia se muarrab) babuul aur kiikar kii phaliyo.n ka usaaraa ya un ke patto.n ka nicho.D, jo bataur davaa istimaal hotaa hai (is se cham.Daa bhii dabbaaGat kiya jaataa hai
  • kiikar, babuul

English meaning of aqaaqiyaa

Noun, Feminine

अक़ाक़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अंग्रेज़ी शब्द acacia से अरबीकरण) बबूल और कीकर की फलियों का उसारा या उन के पत्तों का निचोड़ जो बतौर दवा इस्तिमाल होता है (इस से चमड़ा भी दब्बाग़त किया जाता है)

    उदाहरण गिल-ए-अर्मनी (लाल रंग की चिकनी, मुलायम और सुगंधित मिट्टी या गेरू) और अक़ाक़िया और पत्ती सर्व (सरो) की... उसके पानी में घिस कर और गर्म करके ज़िमाद (लेप) करें

  • कीकर, बबूल

    उदाहरण ईंधन के लिए अक़ाक़िया (बबूल) की किसी क़िस्म का क़ोइला काम देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقاقِیا

(انگریزی لفظ acacia سے معرب) ببول اورکیکر کی پھلیوں کا عصارہ یا ان کے پتوں کا نچوڑ، جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے (اس سے چمڑا بھی دباغت کیا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقاقِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقاقِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone