تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگنا" کے متعقلہ نتائج

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

بال اُگنا

بال پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگنا کے معانیدیکھیے

اُگنا

ugnaaउगना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پودا

  • Roman
  • Urdu

اُگنا کے اردو معانی

فعل، قدیم/فرسودہ

  • گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا
  • (پودے کا) زمین سے پھٹ کر نشو و نما پانا، سر سبز ہونا، پھول پتیاں نکلنا
  • (سورج وغیرہ کا) نمودار ہونا، طلوع ہونا

شعر

Urdu meaning of ugnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaas ya biij ka miTTii se phuuT nikalnaa, upajnaa
  • (paude ka) zamiin se phaT kar nasho-o-numaa paana, sarsabz honaa, phuulpattiyaa.n nikalnaa
  • (suuraj vaGaira ka) namuudaar honaa, taluua honaa

English meaning of ugnaa

Verb, Archaic

  • (of a seed or spore) vegetate, germinate
  • produce shoots and leaves, etc., start to grow, sprout, spring up, rise, set in

उगना के हिंदी अर्थ

क्रिया, प्राचीन

  • डग भरना, कदम या पैर उठाकर चलना
  • पैदा हो जाना, अंकुरण या जम जाना, उदय होना
  • अँखुआ निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

بال اُگنا

بال پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone