تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبَق" کے متعقلہ نتائج

حَبَق

نازبو، پودینہ

حَبَقُ الرّاعی

مروا ، افسنطین .

حَبَقُ الْبَقَر

بابونہ.

حَبَقِ نَبْطی

رک : حبقِ قَرَنْفُلی.

حَبَقِ کِرْمانی

اس کے پتّے سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان میں خوشبو آتی ہے اور پھول گرمی و سردی میں بنا رہتا ہے ، شاہ سفرم سلیمان.

حَبَقِ قَرَنْفُلی

ناز بو ، کالی تُلسی .

حَبَقُ الشُّیُوخ

ایک پودہ جو مسالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے

حَبَقِ بُسْتانی

ایک درخت ہے جس کے پتّے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں ، بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں ، کلغہ ، بستانِ افروز.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبَق کے معانیدیکھیے

حَبَق

habaqहबक़

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: پودا

اشتقاق: حَبَقَ

  • Roman
  • Urdu

حَبَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نازبو، پودینہ

Urdu meaning of habaq

  • Roman
  • Urdu

  • naazbuu, podiinaa

English meaning of habaq

Noun, Masculine

  • a kind of mint, Mentha viridis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبَق

نازبو، پودینہ

حَبَقُ الرّاعی

مروا ، افسنطین .

حَبَقُ الْبَقَر

بابونہ.

حَبَقِ نَبْطی

رک : حبقِ قَرَنْفُلی.

حَبَقِ کِرْمانی

اس کے پتّے سداب کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اور ان میں خوشبو آتی ہے اور پھول گرمی و سردی میں بنا رہتا ہے ، شاہ سفرم سلیمان.

حَبَقِ قَرَنْفُلی

ناز بو ، کالی تُلسی .

حَبَقُ الشُّیُوخ

ایک پودہ جو مسالے کے طور پر استعمال ہوتا ہے

حَبَقِ بُسْتانی

ایک درخت ہے جس کے پتّے چوڑے چوڑے سبز و سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، شاخیں اور پھول بھی سرخ ہوتے ہیں ، بیج باریک اور سیاہ اور براق ہوتے ہیں ، کلغہ ، بستانِ افروز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone