تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَن مَسْت" کے متعقلہ نتائج

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَن مَسْت کے معانیدیکھیے

مَدَن مَسْت

madan-mastमदन-मस्त

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا طب

  • Roman
  • Urdu

مَدَن مَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان
  • جنگلی صندل یا سورن کا سکھایا ہوا ٹکڑا جس کا دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
  • ایک پھول جو چنپا کی قسم کا ہوتا ہے جس کی خوشبو کٹھل سے ملتی جلتی لیکن بہت تیز اور اچھی ہوتی ہے

صفت

  • محبت میں سرشار، شہوت میں مبتلا

Urdu meaning of madan-mast

  • Roman
  • Urdu

  • ek hinduustaanii ro.iidagii kii ja.D hai, is par chiin aur shikan hotii hain, ye saKht hotii hai, maze me.n tho.Dii sii lazojat aur talKhii bhii maaluum hotii hai, baaaz kahte hai.n ki is ka daraKht baildaar hotaa hai aur pata barag-e-tambol kii tarah, phuul safaid aur phal chane ke daane ke maanind hotaa hai, ja.D bataur davaa mustaamal hai, mudun baaN
  • janglii sandal ya svarN ka sikhaayaa hu.a Tuk.Daa jis ka davaa.o.n me.n istimaal hotaa hai
  • ek phuul jo champaa kii qasam ka hotaa hai jis kii Khushbuu kaThal se miltii jaltii lekin bahut tez aur achchhii hotii hai
  • muhabbat me.n sarshaar, shahvat me.n mubatlaa

English meaning of madan-mast

Noun, Masculine

  • a kind of plant grown in India
  • tubers of the plant Amorphophallus campanulatus, peeled and dried
  • a kind of Michelia Champaca

Adjective

  • intoxicated with ecstasy

मदन-मस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक हिंदूस्तानी घास की जड़ है, इस पर सिकुड़न तथा झुर्री होती हैं, ये कठोर होती है, स्वाद में थोड़ी सी तीखी भी मालूम होती है, कुछ लोगों का मानना है कि इसका पेड़ बेलदार होता है और पत्ता पान की तरह, फूल सफ़ैद और फल चने के दाने के समान होते हैं, जड़ औषधि के रूप में भी प्रयोग होता है, मदन-बान
  • जंगली सूरन या संदल का सुखाया हुआ टुकड़ा जिसका प्रयोग औषध में होता है
  • चंपा की जाती का एक प्रकार का फूल जिसकी गंध कटहल से मिलती जुलती पर बहुत उग्र तथा प्रिय होती है

विशेषण

  • प्रेम में लिप्त, सहवास में डूबा हुआ

مَدَن مَسْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدَن مَسْت

ایک ہندوستانی روئیدگی کی جڑ ہے، اس پر چین اور شکن ہوتی ہیں، یہ سخت ہوتی ہے، مزے میں تھوڑی سی لزوجت اور تلخی بھی معلوم ہوتی ہے، بعض کہتے ہیں کہ اس کا درخت بیل دار ہوتا ہے اور پتا برگ تنبول کی طرح، پھول سفید اور پھل چنے کے د انے کے مانند ہوتا ہے، جڑ بطور دوا مستعمل ہے، مدن بان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَن مَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَن مَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone