تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھبَکْنا" کے متعقلہ نتائج

پَھبَکْنا

(پودے کا) نشوونما پانا، اکھوے پھوٹنا، سرسبز و شاداب ہونا

پَھڑَکْنا

آرزو مند ہونا، نہایت مشتاق ہونا

پَھبَدْنا

پاس پاس اور کثرت سے جسم پر پھوڑے پھنسیوں کا نمودار ہونا، جسم کا پھلنا؛ پھبکنا

پَھسَکْنا

دھسکنا، اندر کی طرف بیٹھا، کیچڑ میں پھنس جانا، پھسکانا

پَھرَکْنا

ہلنا، حرکت کرنا، تھرتھرانا، پھڑکنا

پَھبْنا

(ھ) کھلکنا، موافق ہونا، ٹھیک ہونا

پَھٹَک٘نا

چھاج میں غلہ ڈال کر ہلانا تا کہ کوڑا کرکٹ الگ ہو جائے، غلہ صاف کرنا، سوپ سے غلہ صاف کرنا، پھٹک کر کوڑا کرکٹ جدا کرنا

پَھکْنا

(عو) وہ میٹھی تر چیز جس میں گھی کم ہو .

پُھسَکْنا

چغلی کھانا، چپکے سے کان میں کہنا

پُھدَکْنا

اچھلنا، کودنا، اچھل اچھل کے چلنا، خوشی سے کودنا (مینڈک پرندوں بچوں اور پست قد آدمیوں کا)

پِھسَکْنا

۰۲ پھن٘کار .

پُھرَکْنا

گھوڑا جو تیز رفتار ہو

پُھنکْنا

پھون٘کنا (رک) کا لازم .

پُھوکْنا

پھون٘کنا

پَھبکا

۔(ھ) مذکر۔ ہندو) آبلہ۔ چھالا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھبَکْنا کے معانیدیکھیے

پَھبَکْنا

phabaknaa•फबकना

وزن : 122

موضوعات: پودا

  • Roman
  • Urdu

پَھبَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (پودے کا) نشوونما پانا، اکھوے پھوٹنا، سرسبز و شاداب ہونا
  • (جسم کا) ہشاش بشاش ہونا، ترو تازہ ہونا
  • موٹا تازہ ہونا، جسم کا پھیلنا

Urdu meaning of phabaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (paude ka) nashav-o-numaa paana, akhve phuuTnaa, sarsabz-o-shaadaab honaa
  • (jism ka) hashshaash bashshaash honaa, tar-o-taaza honaa
  • moTaa taaza honaa, jism ka phailnaa

English meaning of phabaknaa

Intransitive verb

  • (of plants) sprout, shoot forth, flourish
  • getting fat

फबकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = फफदना
  • अधिक विस्तृत होना; इधर-उधर फैलना (दाद, फुंसियों आदि का)।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھبَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھبَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone