تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیل دار" کے متعقلہ نتائج

بیل دار

پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور

کُہْنی دار بَیل

ایسی کڑہت کی بیل جس کا کام خم دار ہو.

بَلا دُور

صدقہ، بھینٹ

بال دار

جس میں بال پڑا ہوا ہو ، ٹوٹا ہوا.

بَل دَار

پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بھال دار

بھالا بردار ، نیزہ باز .

بَھل دار

مٹی کی ایک قسم عموماً بُھر بُھری

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

بَل دار پَگْڑی

مروڑے ہوے باریک کپڑے کی پگڑی جسےعام طور پر (بھارت میں) مرہٹے استعمال کرتے ہیں

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

دُور بَلا

(کلمۂ دعائیہ) مصیبت و پریشانی پاس نہ آئے، مشکلات دُور رہیں، کوئی آنچ نہ آئے

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بیل دار کے معانیدیکھیے

بیل دار

bel-daar•बेल-दार

  • Roman
  • Urdu

بیل دار کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • پھاوڑے سے کام کرنے والا مزدور، کھدائی کرنے والا مزدور
  • کارکن (خاص کر) محکمۂ نہر کا ملازم جو دیہات تک نہر کے کنارے جھاڑ جھنکار کی صفائی کرتا ہے
  • کھوجی

سنسکرت - صفت

  • وہ پودے جن کی بیل چلتی ہے
  • جس میں بیلیں ہوں (زمین یا باغ وغیرہ)
  • وہ کپڑاجس میں بیل بوٹے بنے ہوں

شعر

Urdu meaning of bel-daar

  • Roman
  • Urdu

  • phaav.De se kaam karne vaala mazduur, khudaa.ii karne vaala mazduur
  • kaarkun (Khaaskar) mahikmaa-e-nahr ka mulaazim jo dehaat tak nahr ke kinaare jhaa.D jhankaar kii safaa.ii kartaa hai
  • khojii
  • vo paude jin kii bail chaltii hai
  • jis me.n bele.n huu.n (zamiin ya baaG vaGaira
  • vo kap.Daa jis me.n bail buuTe bane huu.n

English meaning of bel-daar

Persian - Noun, Masculine

  • labourer employed for digging earth, one who uses a spade, digger
  • (Usually) employee of the irrigation department who is appointed for cleaning the chimes on the banks
  • pioneer

Sanskrit - Adjective

  • creeper or shrub

बेल-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुदाई करने वाला श्रमिक, वह मज़दूर जो फावड़ा चलाने, ज़मीन खोदने आदि का काम करता हो
  • खोजी
  • (विशेषतः) नहर विभाग का कर्मचारी जो देहात तक नहर के किनारे झाड़ झंकार की सफ़ाई करता है

संस्कृत - विशेषण

  • वह पौधे जिनकी बेल चलती है
  • जिस में बेलें हों (ज़मीन या वाटिका आदि)
  • वह कपड़ा जिसमें बेल-बूटे बने हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیل دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیل دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone