تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَاکْسی" کے متعقلہ نتائج

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

اردو، انگلش اور ہندی میں خَاکْسی کے معانیدیکھیے

خَاکْسی

KHaaksiiख़ाकसी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: طب پودا

  • Roman
  • Urdu

خَاکْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر
  • سونا تولنے کا ایک وزن
  • رتَی، گھونگچی

Urdu meaning of KHaaksii

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khud ro podaa jo baaGon, janglo.n aur pahaa.Do.n me.n hotaa hai, is kii pattiyaa.n lambii aur Tahnii ke dono.n simt aamne saamne lagtii hain, phal jha.D jaane par chhoTii dha.Diiyaa.n lagtii hain, jin me.n chhoTe chhoTe daane jhillii me.n lipTe rahte hain, ye do kism ke hote hain, ek chhoTii duusrii ba.Dii, chhoTii surKh baariik jo KhashKhaash ke daano.n ke baraabar hotii hai jab ki ba.Dii ka rang syaahii maa.il hotaa hai, chhoTii zyaadaa ka.Dvii hotii hai, ye ghaas umuuman arab aur faaras me.n paa.ii jaatii hai, atibbaa dafaa buKhaar ke li.e istimaal karte hain, Khuub kallaa, Khaakshii, Khaa kasiir
  • sonaa taulne ka ek vazan
  • rate, ghonagchii

English meaning of KHaaksii

Noun, Feminine

  • red bramble, small yellow seed used in medicine
  • a former weight equal to eight rice-corns for gold
  • the small red and black seed of Abrus precatorius (synonym ratti)

ख़ाकसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यह एक घास का बीज हो जो मैदानों, बाग़ों, जंगलों तथा पहाड़ों में होता है, इसकी पत्तियाँ लंबी और टहनी के दोनों ओर आमने सामने लगती हैं, फल झड़ जाने पर छोटी धुंड़ियाँ लगती हैं, जिनमें छोटे-छोटे दाने झिल्ली में लिपटे रहते हैं, ख़ाकसी दो प्रकार की होती है, एक छोटी, दूसरी बड़ी, छोटी का रंग कुछ सुर्खी अर्थात लालिमा लिए होता है और बड़ी का रंग कुछ स्याही अर्थात कालापन लिए होता है, बड़ी से छोटी अधिक कड़वी होती है, यह घास अरब, फ़ारस आदि देशों में होती है, ख़ाकसीर, ख़ाकशी, ख़ूबकलाँ
  • सोना तौलने का एक वज़न या भार
  • रत्ती, घुँगची

خَاکْسی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَاکْسی

ایک خود رو پودہ جو باغوں، جنگلوں اور پہاڑوں میں ہوتا ہے، اس کی پتیاں لمبی اور ٹہنی کے دونوں سمت آمنے سامنے لگتی ہیں، پھل جھڑ جانے پر چھوٹی دھڑیاں لگتی ہیں، جن میں چھوٹے چھوٹے دانے جھلی میں لپٹے رہتے ہیں، یہ دو قسم کے ہوتے ہیں، ایک چھوٹی دوسری بڑی، چھوٹی سرخ باریک جو خشخاش کے دانوں کے برابر ہوتی ہے جب کہ بڑی کا رنگ سیاہی مائل ہوتا ہے، چھوٹی زیادہ کڑوی ہوتی ہے، یہ گھاس عموماً عرب اور فارس میں پائی جاتی ہے، اطبا دفع بخار کے لیے استعمال کرتے ہیں، خوب کلا، خاکشی، خاکسیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَاکْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَاکْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone