تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقطَۂ تَماس" کے متعقلہ نتائج

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقطَۂ تَماس کے معانیدیکھیے

نُقطَۂ تَماس

nuqta-e-tamaasनुक़्ता-ए-तमास

  • Roman
  • Urdu

نُقطَۂ تَماس کے اردو معانی

  • (ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.
  • (نباتیات (پودے میں دو خلیوں کو ملانے والا نقطہ جہاں زواجوں سے ملاپ کر کے جوگ بذرہ تیار ہوتا ہے ان کے تماس پر کی دیوار کے جذب ہوجانے پر ایک چھوٹی سی سنجوگ نلی بنتی ہے

Urdu meaning of nuqta-e-tamaas

  • Roman
  • Urdu

  • (hindsaa) vo muqaam jahaa.n ko.ii Khat-e-mustaqiim, Khat-e-munhanii ya satah jo duusre Khat ya satah ko chhuu.e magar use qataa na kare, do Khutuut ko milaane vaala nishaan
  • (nabaatiiyaat (paude me.n do Khaliiyo.n ko milaane vaala nuqta jahaa.n zavaajo.n se milaap kar ke jog bazarraa taiyyaar hotaa hai un ke tamaas par kii diivaar ke jazab hojaane par ek chhoTii sii sanjog nalii bantii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقطَۂ تَماس

(ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خطِ مستقیم ، خطِ منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے ، دو خطوط کو ملانے والا نشان.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقطَۂ تَماس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقطَۂ تَماس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone