تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَباتِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نَباتِیَہ

کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزیاں ، جڑی ُبوٹیاں ، پودے) ، نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگ : Flora) .

نَفْسِ نَباتِیَہ

وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے ، قوت نمو ؛ (اصطلاحا ً) جسم طبعی کا کمال اوّل (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے) ۔

نَباتِیات

سبزیوں اور پودوں کا علم، نباتات کا علم

نَباتِیاتی

علم نباتات کا ماہر ، نباتیات کا شوقین یا عالم ۔ ۔

نَباتِیاتی باغ

(حیاتیات) ایک ایسا باغ جس میں علم نباتات کے لحاظ سے مختلف اور اہم درخت لگائے گئے ہوں ۔

نَباتی

ایک قسم کا رنگ

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَباتِیَت

نباتات پن ، نباتات ہونے کی حالت ، نباتات کی نوعی ماہیت ، نباتی خاصہ ۔

نابَتی

نابتی نامی عرب قبائل کا ایک قدیم رسم الخط جو درمیانی آرامی رسم الخط کی چوتھی شاخ کی نمائندگی کرتا ہے اور جس میں لکھے ہوئے کتبوں کے ڈھیر دمشق سے شمالی عرب تک قدیم عمارتوں کے کھنڈروں اور مقبروں سے برآمد ہوئے ہیں ۔

نابِتَہ

نابت (رک) کی تانیث نیز(حیوانیات) ایک نہایت چھوٹا سا جاندار جسم ، ایک بہت ہی حقیر سا ذی حیات ، جرثومہ ۔

نابِتی

(حیاتیات) نابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، جرثومی ۔

نَباتی جُوں

(حیوانیات) رک : نباتاتی جوں ، روکھ جوں (انگ : Aphid) ۔ مثلا ً جنس سرفس کی انواع کے سروے نباتی جوں کو اپنی غذا بنا لیتے ہیں ۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات

نِیابَتی

نیابت (رک) سے منسوب یا متعلق ، عارضی ، عیوضی ؛ بطور قائم مقام ؛ نائبی کے طور پر ، مفروضہ

نَوبَتی

باری کا ۔ نوبت کا ، بیچ بیچ میں یا باری سے آنے والا (بخار) ؛ میعادی ، وقفہ وار ، تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد ہونے والا (درد) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَباتِیَہ کے معانیدیکھیے

نَباتِیَہ

nabaatiya•नबातिया

وزن : 1212

موضوعات: پودا

  • Roman
  • Urdu

نَباتِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی خاص عہد یا علاقے کے نباتات (سبزیاں ، جڑی ُبوٹیاں ، پودے) ، نباتات کا مجموعہ یا فہرست (انگ : Flora) .

Urdu meaning of nabaatiya

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khaas ahd ya ilaaqe ke nabaataat (sabziiyaa.n, ja.Dii uboTayaa.n, paude), nabaataat ka majmuu.aa ya fahrist (ang ha Flora)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَباتِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَباتِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone