تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھل" کے متعقلہ نتائج

ڈھل

عماری، پالکی

ڈھلیں

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈھلْک رَہْنا

سو جانا ، آرام کرنا.

ڈِھلْہا

(ٹھگی) پیسہ یا تان٘بے کا سِکّہ

ڈَھلا ہُوا

(کنایۃً) بلْپلا

ڈِھلَّر

ڈھیلا ڈھالا ، سست ، ڈِھیلا ڈھالا آدمی

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

ڈِھل کَمْرا

(مجازاً) نا مرد ، ڈھیلا ڈھالا مرد ، عنین.

ڈِھل گُنْڈا

(مجازاً) اوباش ، بدمعاش جو مقابلے میں نہ ٹہرے.

ڈَھلَن لوہا

نا ہموار ، ایک طرف اُونچا ایک طرف نیچا لوہا

ڈَھلوا لوہا

' कच्चा लोहा '

ڈھلک

drop

ڈَھلْوان لوہا

وہ لوہا جو کسی سان٘چے میں ڈال کر ڈھالا جاتا ہے اور جس میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو یہ سستا اور سخت ہوتا ہے

ڈھلکی

poured out, shed, faded

ڈَھل ڈَھل رونا

زارو قطار رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا.

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھلْن

سج دھج ، صُورت شکل

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

ڈُھلَک

ڈھولک

ڈِھلَّم ڈِھلّا

جُھولنا ، جھوٹے لینا

ڈَھلَیت

وہ شخص جو ڈھال تلوار بان٘دھے رہے، سِپَر بند

ڈَھلْوا

ڈھال کر بنایا ہوا، ڈھلا ہوا

ڈَھلْکَن

جُھکاؤ ، خمیدگی ، اُتار.

ڈُھلْکا

نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں بند ہونا اور سر جھک جھک جانا، غنودگی، جھوکا

ڈُھلْکی

(عو) ڈھولکی

ڈَھلتا دِن

زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

ڈَھلان

ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈَھلْتی رات

گُزرتی ہوئی رات.

ڈِھلْمِل

ہلتا ہوا ، لڑکھڑاتا ہوا ، مذبذب ، ڈگَمگ

ڈَھلان دار

نا ہموار ، ڈھالو ، ڈھلوان دار

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

ڈَھلال

(ٹھگ) کلال ، شراب فروش

ڈَھلاو

جُھکاؤ، خمیدگی، خم

ڈُھلڈُھل

rolling, sprawling

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

ڈَھلَکْنا

ٹپکنا، بہنا

ڈُھلَک جانا

مر جانا ، دنیا سے کُوچ کر جانا

ڈُھلَکْنا

کسی چیز کا لَڑکنا ، نیچے آنا ، غلظاں ہونا.

ڈِھلمِلی

کمزور، ڈھیلی ڈھالی

ڈَھلَتْیا

رک : ڈَھلَیَا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ڈَھلْکانا

سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا

ڈَھلْوانا

سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا

ڈَھلْوانی

ڈھلوان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ڈھال دار ، ڈھلواں.

ڈُھلْوانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ بوجھ یا سامان اُٹھوا کر لے جانا

ڈُھلْکانا

گِرانا، لُڑھکانا، ختم کرنا

ڈَھلْوان

فلیٹ ہوائی جہاز

ڈَھلی ڈَھلائی

رک : ڈھلا ڈھلایا

ڈَھلاؤُ کونا

میلان ، ڈھال ، جُھکاؤ ، ڈھلوان کا زاویہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھل کے معانیدیکھیے

ڈھل

Dhalढल

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈھل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عماری، پالکی

اسم، مذکر

  • سندھ کا مقامی زرعی ٹیکس

شعر

Urdu meaning of Dhal

  • Roman
  • Urdu

  • ammaarii, paalakii
  • sindh ka muqaamii zari.i Taiks

English meaning of Dhal

Noun, Feminine

  • mould
  • wane

Noun, Masculine

  • local agricultural tax in Sindh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھل

عماری، پالکی

ڈھلیں

ڈَھلا

ڈھلنا کا ماضی (ترا کیب میں مستعمل)

ڈَھلْتی

ڈھلنا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَھلْتا

کم ہوتا ہوا، گُزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

ڈَھلْیا

چھوٹی ٹوکری، ڈلیا

ڈَھلَیَا

(مجازاً) ناچیز ، حقیر.

ڈَھلائی

پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت

ڈھلْک رَہْنا

سو جانا ، آرام کرنا.

ڈِھلْہا

(ٹھگی) پیسہ یا تان٘بے کا سِکّہ

ڈَھلا ہُوا

(کنایۃً) بلْپلا

ڈِھلَّر

ڈھیلا ڈھالا ، سست ، ڈِھیلا ڈھالا آدمی

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

ڈِھل کَمْرا

(مجازاً) نا مرد ، ڈھیلا ڈھالا مرد ، عنین.

ڈِھل گُنْڈا

(مجازاً) اوباش ، بدمعاش جو مقابلے میں نہ ٹہرے.

ڈَھلَن لوہا

نا ہموار ، ایک طرف اُونچا ایک طرف نیچا لوہا

ڈَھلوا لوہا

' कच्चा लोहा '

ڈھلک

drop

ڈَھلْوان لوہا

وہ لوہا جو کسی سان٘چے میں ڈال کر ڈھالا جاتا ہے اور جس میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو یہ سستا اور سخت ہوتا ہے

ڈھلکی

poured out, shed, faded

ڈَھل ڈَھل رونا

زارو قطار رونا ، پُھوٹ پُھوٹ کر رونا.

ڈُھلْنا

جھومنا ، ناز سے چلنا

ڈَھلَت

سان٘چے میں ڈھلی ہوئی چیز کی ساخت، بناوٹ

ڈَھلْن

سج دھج ، صُورت شکل

ڈَھلْکا

آنکھ سے پانی بہنے کی بیماری

ڈُھلَک

ڈھولک

ڈِھلَّم ڈِھلّا

جُھولنا ، جھوٹے لینا

ڈَھلَیت

وہ شخص جو ڈھال تلوار بان٘دھے رہے، سِپَر بند

ڈَھلْوا

ڈھال کر بنایا ہوا، ڈھلا ہوا

ڈَھلْکَن

جُھکاؤ ، خمیدگی ، اُتار.

ڈُھلْکا

نیند کے غلبے کی وجہ سے آنکھیں بند ہونا اور سر جھک جھک جانا، غنودگی، جھوکا

ڈُھلْکی

(عو) ڈھولکی

ڈَھلتا دِن

زوال کا وقت، تیسرے پہر کا وقت جب سورج غروب کے طرف مائل ہو

ڈَھلان

ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار

ڈَھلانا

دھات وغیرہ کو سان٘چے میں ڈالنا

ڈَھلانی

ڈھال دار، ڈھالو، ڈھلان والا

ڈَھلْتی رات

گُزرتی ہوئی رات.

ڈِھلْمِل

ہلتا ہوا ، لڑکھڑاتا ہوا ، مذبذب ، ڈگَمگ

ڈَھلان دار

نا ہموار ، ڈھالو ، ڈھلوان دار

ڈُھلانا

متوجہ کرنا ، کسی طرف جُھکانا ، ٹیڑھا ہونا

ڈَھلال

(ٹھگ) کلال ، شراب فروش

ڈَھلاو

جُھکاؤ، خمیدگی، خم

ڈُھلڈُھل

rolling, sprawling

ڈَھلْتی پِھرتی چھاؤں ہے

اُس حالت یا چیز کی نسبت بولتے ہیں جو ہمیشہ ایک حال پر نہیں رہتی یا ایک دوسرے کو منتقل رہتی ہے، بے ثبات

ڈَھلَیتی

ڈھلیت کا کام ، ڈھلیت کا عہدہ یا نوکری

ڈَھلَکْنا

ٹپکنا، بہنا

ڈُھلَک جانا

مر جانا ، دنیا سے کُوچ کر جانا

ڈُھلَکْنا

کسی چیز کا لَڑکنا ، نیچے آنا ، غلظاں ہونا.

ڈِھلمِلی

کمزور، ڈھیلی ڈھالی

ڈَھلَتْیا

رک : ڈَھلَیَا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈَھلائی گَھر

جہاں چیزیں ڈھلتی ہوں ، بھٹّی.

ڈَھلْکانا

سرکانا، نیچے گرانا، جھکانا

ڈَھلْوانا

سان٘چے یا قالب میں ڈال کر بنوانا

ڈَھلْوانی

ڈھلوان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ڈھال دار ، ڈھلواں.

ڈُھلْوانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ بوجھ یا سامان اُٹھوا کر لے جانا

ڈُھلْکانا

گِرانا، لُڑھکانا، ختم کرنا

ڈَھلْوان

فلیٹ ہوائی جہاز

ڈَھلی ڈَھلائی

رک : ڈھلا ڈھلایا

ڈَھلاؤُ کونا

میلان ، ڈھال ، جُھکاؤ ، ڈھلوان کا زاویہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone