تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھالْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

شَمْع ڈھالْنا

پگھلی ہوئی چربی یا پگھلا ہوا موم قالب میں ڈال کر ترکیب معینہ کے ساتھ سرد کر لینا کہ شمع کی صورت ہو جائے

بات ڈھالْنا

ایک کی غلطی دوسرے کے سر مڑھ دینا ، ایک کی بات کو دوسرے کے ذمے ڈال دینا ، الزام رکھنا .

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

جام ڈھالْنا

پیالہ میں شراب ڈالنا .

شَراب ڈھالْنا

شراب خواری یا مے نوشی کرنا .

مال ڈھالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

گولی ڈھالْنا

سان٘چے میں گولی کا بنانا

فِقْرے ڈھالْنا

آوازے کسنا، طعنہ زنی کرنا ، چُبھتی ہوئی بات کہنا.

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

لُغَت ڈھالْنا

لفظ بنانا ، لفظ گھڑنا ؛ مشکل لفظ استعمال کرنا.

دِل کو ڈھالْنا

دل کو مائل کرنا ، طبیعیت کو آمادہ کرنا

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

قالِب میں ڈھالْنا

سان٘چے میں ڈھالنا، کسی اور ہیئت یا روپ میں ڈھالنا

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

بات اَور پَر ڈھالْنا

اپنا قصور دوسرے کے سر تھوپنا

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھالْنا کے معانیدیکھیے

ڈھالْنا

Dhaalnaaढालना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈھالْنا کے اردو معانی

فعل

  • دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا
  • عائد کرنا، بات کسی اور کے سر پر ڈالنا، دُوسرے پر رکھ کر طنز کرنا
  • فروخت کرنا، سستا بیچنا
  • کسی رقیق چیز کو گِرانا، ایک ظرف سے دوسرے ظرف میں اُنڈیلنا یا ڈالنا
  • (مجازاً) جی سے گھڑنا، وضع کرنا
  • کسی خاص حالت کے مُطابق بنانا، کسی خاص وضع یا ڈھب پر لانا
  • نشیب کی طرف کرنا، پھیر دینا، مائل کرنا
  • تکلیف دینا، نُقصان پہن٘چانا، بِگاڑنا
  • مُتشکل کرنا، مُنضبط کرنا
  • مُنطبق کرنا
  • سِکّہ بنانا
  • (پنجاب) چندہ جمع کرنا

شعر

Urdu meaning of Dhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat vaGaira ko pighlaa kar saanche me.n Daalnaa aur chiize.n banaanaa, saanche ke zariiye se banaanaa
  • aa.id karnaa, baat kisii aur ke sar par Daalnaa, duu.osre par rakh kar tanz karnaa
  • faroKhat karnaa, sastaa bechnaa
  • kisii raqiiq chiiz ko giraanaa, ek zarf se duusre zarf me.n unDiilnaa ya Daalnaa
  • (majaazan) jii se gha.Dnaa, vazaa karnaa
  • kisii Khaas haalat ke mutaabaq banaanaa, kisii Khaas vazaa ya Dhab par laanaa
  • nasheb kii taraf karnaa, pher denaa, maa.il karnaa
  • takliif denaa, nuqsaan pahunchaanaa, bigaa.Dnaa
  • mutashkal karnaa, munazbat karnaa
  • munatbaq karnaa
  • sakaa banaanaa
  • (panjaab) chandaa jamaa karnaa

English meaning of Dhaalnaa

Verb

  • to cast (metal), to mould, make something by pouring molten metal in a mould, form, shape,frame or compose (sentence, etc.), mint (money), pour (a liquid), sell cheap, spill, shed, to place or fit up, apply to

ढालना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • धातु को पिघला कर कोई आकृति बनाना, धातु आदि को पिघला कर साँचे में डालना और चीज़ें बनाना, साँचे के माध्यम से बनाना
  • लागू करना, बात किसी और के सर पर डालना, दूसरे पर रख कर व्यंग करना
  • सस्ता बेचना, विक्रय करना, फ़रोख़्त करना
  • किसी तरल पदार्थ को गिराना, एक पात्र से दूसरे पात्र में उँडेलना या डालना
  • (लाक्षणिक) जी से गढ़ना या आकार देना
  • किसी विशेष स्थित के अनुसार बनाना, किसी विशेष आकार या ढब पर लाना
  • नीचे की ओर करना, झुका देना, फेर देना
  • दुख देना, तकलीफ़ देना, नुक़सान या हानि पहुँचाना, बिगाड़ना
  • आकार देना, नियमित करना
  • नत्थी करना, दुरुस्त या क्रम में करना
  • सिक्का बनाना
  • (पंजाब) चंदा इकट्ठा करना, चंदा जमा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھالْنا

دھات وغیرہ کو پِگھلا کر سان٘چے میں ڈالنا اور چیزیں بنانا، سان٘چے کے ذریعے سے بنانا

سِکَّہ ڈھالْنا

سکّہ بنانا .

شَمْع ڈھالْنا

پگھلی ہوئی چربی یا پگھلا ہوا موم قالب میں ڈال کر ترکیب معینہ کے ساتھ سرد کر لینا کہ شمع کی صورت ہو جائے

بات ڈھالْنا

ایک کی غلطی دوسرے کے سر مڑھ دینا ، ایک کی بات کو دوسرے کے ذمے ڈال دینا ، الزام رکھنا .

باتیں ڈھالْنا

اشارے اشارے میں فقرہ جڑنا ، کسی کا نام لیے بغیر طنز کرنا ، ایک پر اشارہ کر کے دوسرے پر طعنہ زنی کرنا .

جام ڈھالْنا

پیالہ میں شراب ڈالنا .

شَراب ڈھالْنا

شراب خواری یا مے نوشی کرنا .

مال ڈھالْنا

مال سستا بیچ ڈالنا.

گولی ڈھالْنا

سان٘چے میں گولی کا بنانا

فِقْرے ڈھالْنا

آوازے کسنا، طعنہ زنی کرنا ، چُبھتی ہوئی بات کہنا.

مَضْمُون ڈھالْنا

رک : مضمون باندھنا ۔

لُغَت ڈھالْنا

لفظ بنانا ، لفظ گھڑنا ؛ مشکل لفظ استعمال کرنا.

دِل کو ڈھالْنا

دل کو مائل کرنا ، طبیعیت کو آمادہ کرنا

شِیشے میں ڈھالْنا

ہمنوا بنا لینا ، مطیع کرنا.

قالِب میں ڈھالْنا

سان٘چے میں ڈھالنا، کسی اور ہیئت یا روپ میں ڈھالنا

نَئے سانْچے میں ڈھالْنا

نیا رُوپ دینا ، نئی وضع دینا ؛ بہتر بنا دینا ۔

کَوڑِیوں کے مول ڈھالْنا

۔(کنایۃً) سستا بیچنا۔ارزاں بیچنا۔

مال سَسْتے پَر ڈھالْنا

۔(کنایتہ) سستا بیچنا؎

کَوڑِیوں کے مولوں ڈھالْنا

سستا بیچنا، ارزاں بیچنا، ٹکے دھڑی لگا دینا

بات اَور پَر ڈھالْنا

اپنا قصور دوسرے کے سر تھوپنا

بَدَن سانچے میں ڈھالْنا

اعضائے بدن کا نہایت موزوں اور تناسب سے تخلیق کرنا، حسین و خوبصورت بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone