تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھو" کے متعقلہ نتائج

ڈَھو

طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.

ڈَھوّا

رنڈی کے پیچھے ساز بجانے والا ، مُخَنَّث بَھڑوا ، دَلّال ، دَیّوُث

ڈَھوانا

منہدم کرانا، گرانا

ڈَھونچا

(ریاضی) ساڑھے چار کا پہاڑا

ڈَھوڈَرْکاں

کلاغ ، پہاڑی کوّا ، زاغِ سیاہ.

ڈَھوں ڈَھوں

کھانسی کی آواز.

ڈھوآ

پھل پھول کا تحفہ جو کسی کمتر درجہ کے شخص کی طرف سے اپنے افسر کو بھیجا جائے ، ڈالی

ڈُھوا

بڑا ، بے ڈول.

ڈھول

(موسیقی) بیلن کی وضع کا دونوں سِروں پر کھال منڈھا ہوا ساز، جس کا پیٹ ذرا اُبھرا اور سِرے کسی قدر دبے ہوئے ہوتے ہیں

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈُھوک

التوا ، حیص بیص ، پس و پیش ، تذبذب ، ٹال مٹول

ڈھوب

(عو) بغیر قبضے کی تلوار

ڈھوڑ

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈُھوہ

ٹیلا ، تودہ ، ندی نالوں کے درمیان اونچی زمین.

ڈھوک

بڑے بڑے نِوالے کھانا، گُھون٘ٹ، جُرعہ، کمتر قسم کے پتھر کا چھوٹا ٹکڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھو کے معانیدیکھیے

ڈَھو

Dhau•ढौ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

ڈَھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طاقتور ، قوی ، بڑے ڈِیل ڈول والا.
  • لڑکوں کا ایک کھیل ، کبڈّی ؛ پاو بھر کا یا پون تاوا یا پٹی کم تاو کا کنکوا
  • تالاب ، گہرا پانی.

Urdu meaning of Dhau

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar, qavii, ba.De DiilDaul vaala
  • la.Dko.n ka ek khel, kabaDDii ; paav bhar ka ya pavan taavaa ya paTTii kam taav ka kanakvaa
  • taalaab, gahiraa paanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone