تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَھرْنا

آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

ڈارْنا

ڈالنا

دُھوم ڈارْنا

مشہور کرنا.

ڈَرْنا

خوف کھانا، خطرے کا احساس ہونا، خطرہ محسوس ہونا

ڈھارْنا

ڈھالنا

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈَھلْنا

سانچے یا قالب کے ذریعے سے تیار ہونا

ڈَرانا

خوف دِلانا، دھمکانا

ڈَھکْنا

کسی چیزکو چُھپانے کے لئے اس پر کوئی اور چیز رکھنا یا ڈال دینا، ڈھان٘کنا، چُھپانا، بند کرنا

ڈَھپْنا

ڈھکنا، ڈھکن

ڈَھرْلا

وہ پُتلا جو پرندوں کو ڈرانے کے لیے بناتے ہیں ؛ دھوکا

ڈَھرْکا

بانس کی نلی جس سے جانوروں کو دوا پلاتے ہیں، نلوا، ڈھرکی

ڈارَھنا

تشخیص شُدہ کو یاد اور خیال میں رکھنا

ڈھونا

اٹھانا، قبول کرنا

ڈھانا

گِرانا، مُنہدم کرنا، برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھرْنا کے معانیدیکھیے

ڈَھرْنا

Dharnaa•ढरना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آنا، قریب آنا، پہن٘چنا، نِیچے کی طرف بہنا، گِرنا

Urdu meaning of Dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aanaa, qariib aanaa, pahunchnaa, niiche kii taraf bahnaa, girnaa

English meaning of Dharnaa

Intransitive verb

  • to flow down, to come down
  • to come
  • to draw near, approach

ढरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = ढलना
  • नीचे की ओर प्रवृत्त होना
  • लुढ़कना
  • अनुकूल या प्रसन्न होना
  • कभी इधर और कभी उधर गिरना; झुकना
  • ढलकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone