تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھونڈْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُھونڈْنا ڈھانڈْنا

تلاش کرنا ، جستجو کرنا.

چارَہ ڈُھونڈْنا

تدبیر سوچنا ، بچاؤ کا طریقہ تلا ش کرنا .

پَناہ ڈُھونڈْنا

حفاظت یا مدد چاہنا، حمایت کا طلب گار ہونا

سَہارا ڈُھونڈْنا

امید لگانا، آسرا تکنا، وسیلہ تلاش کرنا، مدد چاہنا

راسْتَہ ڈُھونڈْنا

. ذریعہ یا وسیلہ تلاش کرنا ، موقع ڈھونڈنا .

ذَرِیعَہ ڈُھونڈْنا

وسیلہ تلاش کرنا ، مقصد برآری کا طریقہ سوچنا.

شَمْع لے کَر ڈُھونڈْنا

بہت تلاش کرنا ، کمال جستجو کرنا

چُوہِیا کا بِل ڈُھونڈْنا

بھاگنے کا راسہ تلاش کرنا، امن کی جگہ تلاش کرنا

دَریا ڈُھونڈْنا

(غوطہ خوری) پانی کی گہرائی میں جانا اور تہ میں جو چیز ہو اس کو نکال کر لانا ، تہ کی لانا.

آسْرا ڈُھونڈْنا

سہارا یا مدد تلاش کرنا

سُراغ ڈُھونڈْنا

کھوج لگانا ، تلاش کرنا .

بَر ڈُھونڈْنا

لڑکی یا لڑکی والوں کا شادی کے لیے مناسب جوڑ تلاش کرنا .

کھوج ڈُھونڈْنا

پتا لگانا ، سراغ لگانا ، خبر لگانا.

رِزْق ڈُھونڈْنا

روزی تلاش کرنا ، معاش کے لیے تک و دو کرنا.

دُوسْرا گَھر ڈُھونڈْنا

کہیں اور ٹِھکانا کرنا، چلا جانا ؛ کسی اور کی ملازمت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھونڈْنا کے معانیدیکھیے

ڈُھونڈْنا

Dhuu.nDnaaढूँडना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈُھونڈْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تلاش کرنا، جستجو کرنا

شعر

Urdu meaning of Dhuu.nDnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaash karnaa, justajuu karnaa

English meaning of Dhuu.nDnaa

Adverb

ढूँडना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

ڈُھونڈْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُھونڈْنا

تلاش کرنا، جستجو کرنا

ڈُھونڈْنا ڈھانڈْنا

تلاش کرنا ، جستجو کرنا.

چارَہ ڈُھونڈْنا

تدبیر سوچنا ، بچاؤ کا طریقہ تلا ش کرنا .

پَناہ ڈُھونڈْنا

حفاظت یا مدد چاہنا، حمایت کا طلب گار ہونا

سَہارا ڈُھونڈْنا

امید لگانا، آسرا تکنا، وسیلہ تلاش کرنا، مدد چاہنا

راسْتَہ ڈُھونڈْنا

. ذریعہ یا وسیلہ تلاش کرنا ، موقع ڈھونڈنا .

ذَرِیعَہ ڈُھونڈْنا

وسیلہ تلاش کرنا ، مقصد برآری کا طریقہ سوچنا.

شَمْع لے کَر ڈُھونڈْنا

بہت تلاش کرنا ، کمال جستجو کرنا

چُوہِیا کا بِل ڈُھونڈْنا

بھاگنے کا راسہ تلاش کرنا، امن کی جگہ تلاش کرنا

دَریا ڈُھونڈْنا

(غوطہ خوری) پانی کی گہرائی میں جانا اور تہ میں جو چیز ہو اس کو نکال کر لانا ، تہ کی لانا.

آسْرا ڈُھونڈْنا

سہارا یا مدد تلاش کرنا

سُراغ ڈُھونڈْنا

کھوج لگانا ، تلاش کرنا .

بَر ڈُھونڈْنا

لڑکی یا لڑکی والوں کا شادی کے لیے مناسب جوڑ تلاش کرنا .

کھوج ڈُھونڈْنا

پتا لگانا ، سراغ لگانا ، خبر لگانا.

رِزْق ڈُھونڈْنا

روزی تلاش کرنا ، معاش کے لیے تک و دو کرنا.

دُوسْرا گَھر ڈُھونڈْنا

کہیں اور ٹِھکانا کرنا، چلا جانا ؛ کسی اور کی ملازمت کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھونڈْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھونڈْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone