تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نی" کے متعقلہ نتائج

نی

لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نیگی

किसी की उदारता, दया आदि से लाभ उठाकर बराबर उसकी आकांक्षा और आशा रखनेवाला व्यक्ति। उदा०-गरलामृत शिव आशुतोष बलविश्व सकल नेगी।-निराला।

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نِیا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

نَیا نَیا

تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نَیَو

جھکا ہوا ؛ خمیدہ

نیایے

justice

نَیَنا

آنکھ کی پتلی

نیگی جوگی

نیگ جوگ کے مستحق ، بیاہ شادی کا انعام پانے کا مستحق یا حقدار ۔

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نی کے معانیدیکھیے

نی

nii•नी

اصل: فارسی

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

نی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • لاحقۂ تانیث، الفاظ کے آخر میں ملحق ہو کر اسم کو مونث بناتا ہے، جیسے : اونٹ سے اونٹنی، اُستاد سے اُستانی وغیرہ
  • (موسیقی) سات بنیادی سروں (سبتک) میں سے ایک (نکھاد) ُسر، آواز
  • علامت ِمصدر ’’ نا ‘‘ کی تانیث، جیسے : کرنا سے کرنی، بھرنا سے بھرنی وغیرہ
  • لاحقۂ آلہ، جیسے : دھونکنی، پھکنی وغیرہ
  • لاحقۂ وصفیت، جیسے : چبنی ہڈی، سونکھنی وغیرہ
  • لاحقۂ اسمیت، جیسے : چاند سے چاندنی وغیرہ

شعر

Urdu meaning of nii

  • Roman
  • Urdu

  • laahqaa-e-taaniis, alfaaz ke aaKhir me.n mulhiq ho kar ism ko muannas banaataa hai, jaise ha u.unT se u.unTnii, ustaad se ustaanii vaGaira
  • (muusiiqii) saat buniyaadii suro.n (sabtak) me.n se ek (nakhaad) usar, aavaaz
  • alaamat imasdar '' na '' kii taaniis, jaise ha karnaa se karnii, bharnaa se bharnii vaGaira
  • laahqaa-e-aalaa, jaise ha dhaunknii, phaknii vaGaira
  • laahqaa-e-vasfiit, jaise ha chabnii haDDii, sau nakhnii vaGaira
  • laahqaa-e-asmiit, jaise ha chaand se chaandnii vaGaira

English meaning of nii

Noun, Feminine, Suffix

  • flute,pipe,reed,pen,throat

नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • के योग्य, जैसे—‘कर्दनी', करने के योग्य, ‘गुफ्तनी' कहने के योग्य।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone