تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیں" کے متعقلہ نتائج

نَیں

رک : نہیں ، نہ ۔

نیں

نے کی بجائے قدیم املا میں مستعمل

نِیں

بطور لاحقۂ صفت بمعنی، کرنے والا

نَئِیں

نیا، تازہ

نَین

مذکر، آنکھ، چشم، عین، دیدہ، نظر، نگاہ اب یہ لفظ اس معنی میں متروک ہے

نَیَن

آنکھیں (شاعری اور گیتوں میں مستعمل)

نَین نَقش

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

نَیْن سُکھ

(لغوی) نگاہوں کے لیے آرام، آنکھوں کو فرحت بخشنے والا منظر

نَین لَگنا

آنکھ لڑنا ، آنکھوں کا ملنا ؛ پیار ہو جانا ۔

نَئِیں تو نَئِیں

نہیں تو نہیں ، نہیں تو نہ سہی ۔

نَین بَھرنا

آنکھوں میں آنسولے آنا ؛ رو پڑنا ۔

نَین لَگانا

آنکھیں لڑانا ، نظریں ملانا ؛ لبھانا ، پیار جتانا ۔

نَین مِلانا

آنکھیں ملانا ؛ آنکھیں لڑانا ۔

نَین بَرَسنا

آنکھوں سے آنسو ٹپکنا ، بہت آنسو بہنا ۔

نَین چال

آنکھوں سے دیکھنے کا انداز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیں کے معانیدیکھیے

نَیں

nai.n•नैं

وزن : 2

دیکھیے: نَہِیں

  • Roman
  • Urdu

نَیں کے اردو معانی

  • رک : نہیں ، نہ ۔

Urdu meaning of nai.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nahii.n, na

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone